• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کلیم حیدر زندگی کے نئے موڑ پر

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
بسم الله الرحمن الرحيم​
السلام عليكم ورحمة الله
قرآن و حدیث کے صحیح دلائل سے مع شروط نکاح کرنا فرض ہے ۔اسی فرض کو کل بروز جمعہ بتاریخ 23 ستمبر2011 بوقت شام 8 بجے آپ سب کا بھائی کلیم حیدر پورا کررہا ہے ۔تمام بھائیوں سے شرکت کی اپیل کے ساتھ دعا کی درخواست ہے۔کہ اللہ کریم نکاح کے بعد شروع ہونے والی نئی زندگی کو کامیاب اور پرسکون بناتے ہوئے میری اور رفیقۂ حیات کی تمام دلی نیک خواہشوں کو پورا کرے۔ دینا کی تمام کھٹن اور مشکلیں آسان فرمائے ۔آپس کی محبت کو تا زندگی قائم و دائم رکھے۔ شیطان اور شیطان نما انسانوں کے شر سے ہمیشہ ہم دونوں کو بلکہ ہر جوڑے کو اللہ پاک محفوظ رکھے۔ آمین یارب العالمین
 
ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,454
پوائنٹ
306
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ
کلیم بھائی ماشاءاللہ بہت خوب،،،بہت خوشی ھوئی نکاح کا سن کر،،
اللہ تعالیٰ آپ کو دین ونیا میں کامیاب کریں آمین،،
اور اللہ تعالی ٰ آپ کو اور آپ کی رفیقہ حیات کی تمام دلی نیک خواھشیں پوری کریں آمین
اللہ تعالیٰ ھر مصیبت و پریشانی سے نجات دیں،،آپ کو ،،،،آمین
اور کامیاب زندگی سے نوازیں،،اآمین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی ہونے والی زوجہ محترمہ کو دنیا و آخرت کی ہر بھلائی عطا فرمائے آمین۔بہت خوشی ہوئی یہ سن کر۔اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو ہر قسم کے شرور و فتنوں،آفات و مصیبتوں سے محفوظ رکھے آمین۔اللہ تعالیٰ سے میری دعا ہے کہ اس چمن میں ایسے پھول کِھلیں کہ جن کی خوشبوؤں سے فضا معطر ہو جائے۔آمین
ہر لمحہ زندگی میں خوشیاں نصیب ہوں تجھے
شامل تو میری دعاؤں میں آج بھی ہے
والسلام
محمد ارسلان ملک
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اور شادی کے بعد ھمین نا بھول جانا (ابتسامہ)
شادی کے بعد بھی آپ کو ہی یاد رکھنا ہے تو پھر فائدہ کیا؟(ابتسامہ محب)
کیوکہ اآپ سلام کرنا تو بھول گئے،،، (ابتسامہ)
سلام کے ساتھ ساتھ مٹھائی بھی بھول گئے ہیں۔اس بارے میں کمپرومائزنگ نہیں چلے گی حیدر صاحب۔
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
الف الف مبروک۔

مولا کریم آپ دونوں کو تا حیات حوش وخرم رکھے۔
قرآن و حدیث کے صحیح دلائل سے مع شروط نکاح کرنا فرض ہے ۔اسی فرض کو کل بروز جمعہ بتاریخ 23 ستمبر2011 بوقت شام 8 بجے آپ سب کا بھائی کلیم حیدر پورا کررہا ہے ۔تمام بھائیوں سے شرکت کی اپیل کے ساتھ دعا کی درخواست ہے۔کہ اللہ کریم نکاح کے بعد شروع ہونے والی نئی زندگی کو کامیاب اور پرسکون بناتے ہوئے میری اور رفیقۂ حیات کی تمام دلی نیک خواہشوں کو پورا کرے۔ دینا کی تمام کھٹن اور مشکلیں آسان فرمائے ۔آپس کی محبت کو تا زندگی قائم و دائم رکھے۔ شیطان اور شیطان نما انسانوں کے شر سے ہمیشہ ہم دونوں کو بلکہ ہر جوڑے کو اللہ پاک محفوظ رکھے۔ آمین یارب العالمین
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354

آمین
اللہ آپ کواور بھابھی کو دنیااور آخرت کی بھلایئاں نصیب کرے۔آمین
اللہ آپ کو شریروں کے شر سے اور حاسدوں کی حسد سے بچائے۔آمین
اللہ آپ کو دنیا اور آخرت کی خوشیاں نصیب کرے۔اور پریشانیوں سے بچائے۔آمین
اللہ آپ کی جوڑی کو سلامت رکھے۔آمین
اللہ آپ کو نیک اولاد عطا فرمائے۔آمین
اللہ تعالٰی آپ دونوں کی جائز خواہشات کو پورا فرمائے۔آمین
اللہ آپ کو نکاح جیسی سنت ادا کرنے کا پورا پورا ثواب عطا فرمائے۔آمین
اللہ آپ دونوں کو ساری زندگی قرآن و سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
اللہ آپ کو کامیاب زندگی سے نوازے ۔آمین
نوٹ۔۔۔اور آپ سے گزارش ہے کہ آپ ہماری نئی نویلی بھابھی کو محدث فارم کا ممبر بنایئں۔تاکہ وہ بھی قرآن وسنت کی انفارمیشن سے بھرپور اس دینی فارم سے فائدہ اُٹھائیں۔اور اچھے اچھے دینی تھریڈ شیئر کرکے اپنے لیے صدقہ جاریہ بنائیں۔شکریہ
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ
کلیم بھائی ماشاءاللہ بہت خوب،،،بہت خوشی ھوئی نکاح کا سن کر،،
اللہ تعالیٰ آپ کو دین ونیا میں کامیاب کریں آمین،،
اور اللہ تعالی ٰ آپ کو اور آپ کی رفیقہ حیات کی تمام دلی نیک خواھشیں پوری کریں آمین
اللہ تعالیٰ ھر مصیبت و پریشانی سے نجات دیں،،آپ کو ،،،،آمین
اور کامیاب زندگی سے نوازیں،،اآمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین ثم آمین
جزاکم اللہ واحسن الجزاء بھائی جان۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
اور شادی کے بعد ھمین نا بھول جانا (ابتسامہ)
کیوکہ اآپ سلام کرنا تو بھول گئے،،، (ابتسامہ)
نہیں بھائی جان آپ بھائیوں کو کیسے بھول سکتا ہوں۔؟؟
اوہو۔۔۔!!!
جی بھائی جان ضرور میں سلام کرنا بھول گیا تھا۔شاید میری مثال آپ اس آدمی کی طرح لیں جو جنگل میں اکیلا ہوتا ہے اور اس کا اونٹ مع سازو سامان گم ہوجاتا ہے۔موت کی انتظار میں وہ سوتا ہی ہے کہ اس کو نیند آجاتی ہے جب آنکھ کھلتی ہے تو اونٹ مع سازوسامان سامنے کھڑا ہوتا ہے تو خوشی کے مارے وہ آدمی یہ الفاظ کہہ بیٹھتا ہے ۔کہ اے اللہ تعالی میں تیرا خدا اور توں میرا بندہ۔تو بھائی جان ایسے ہی سمجھیں خوشی میں سلام کہنا میں بھی بھول گیا۔معذرت اب السلام علیککم ورحمۃ اللہ کے الفاظ اپنی پوسٹ میں ایڈ کردیئے ہیں ۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی ہونے والی زوجہ محترمہ کو دنیا و آخرت کی ہر بھلائی عطا فرمائے آمین۔بہت خوشی ہوئی یہ سن کر۔اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو ہر قسم کے شرور و فتنوں،آفات و مصیبتوں سے محفوظ رکھے آمین۔اللہ تعالیٰ سے میری دعا ہے کہ اس چمن میں ایسے پھول کِھلیں کہ جن کی خوشبوؤں سے فضا معطر ہو جائے۔آمین
ہر لمحہ زندگی میں خوشیاں نصیب ہوں تجھے
شامل تو میری دعاؤں میں آج بھی ہے
والسلام
محمد ارسلان ملک
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین ثم آمین
جزاک اللہ واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ
 
Top