• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کچھ حنفی علماء کا حدیثیں گھڑنے کا ثبوت

منصور

مبتدی
شمولیت
جولائی 21، 2012
پیغامات
25
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
0
بھائی لفظ پکڑنے سے اصل حقیقت چھپ نہین جاتی آپ آیت ہی دکھا دیں باب اور صفحہ نمبر کے ساتھ تاکہ مجھے بھی تو جھوٹ اور سچ کا پتہ چلے
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
بھائی لفظ پکڑنے سے اصل حقیقت چھپ نہین جاتی آپ آیت ہی دکھا دیں باب اور صفحہ نمبر کے ساتھ تاکہ مجھے بھی تو جھوٹ اور سچ کا پتہ چلے
تو پھر آپ تسلیم کریں کہ میں نے جھوٹ کو آڑے لا کر پوسٹ کی تھی ؟
اور پھر رٹ لگانے سے بھی سوالات کے جوابات نہیں دیئے جاسکتے ۔ آپ سے جو گزارش کی ہے قیل وقال کے بیان سے پہلے اس گزارش پر عمل کرلیں۔ امید ہے کہ گزارش پر عمل کرنے کے بعد مجھ سے آپ کا یہ مطالبہ دھرام سے گر جائے گا۔
اور پھر جوں ہی یہ مطالبہ آپ کا گر ے تو میرے مطالبہ کی طرف توجہ دینا۔شکریہ
 

qureshi

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
392
پوائنٹ
88
گڈمسلم;]دوست منصور نے یہ پوسٹ کیوں، کس کےنام اور کس کےجواب میں لکھی کوئی سمجھ نہیں آرہی۔ اس تھریڈ کو پوسٹ میں نے کیا تھا اور مجھے محسوس ہورہا ہے کہ منصور بھائی مجھے ہی مخاطب ہیں۔اس لیے کچھ عرض ہے۔
چور کی داڑھی میں تنکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زرا جاء الحق والی آیت ہم کو بھی دکھانا
 

qureshi

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
392
پوائنٹ
88
السلام علیکم محترم حدیث گھڑنا تو ان (حنفیوں) کے لیے عام سی بات ہے .جاءالحق میں تو مفتی احمد یار خان نعیمی نے تو قرآن کی آیت ہی بنا ڈالی
ذرا یہ آیت ہم کو بھی دکھا دو
 

qureshi

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
392
پوائنٹ
88
[
گڈمسلم]کفار مکہ بھی کہتے تھے
میں نے کہاں ہے کہ ان لوگوں کیلئے دعا کرو،کفارِ مکہ بھی دعا کی کہتے تھے؟
کہ یارو ایک جادو گر (نعوذباللہ) آیا ہوا ہے اس سے بچ کر رہو کیونکہ وہ جادو کی وجہ سے ہر کسی کو اپنا کیےجارہا ہے۔اورآج اس محمدجوانﷺ کی تعلیم کو پھیلانے والوں کے بارے میں بھی لوگ کہتے ہیں کہ ان لوگوں سے مت الجھو۔واہ میرا مالک کیسا اتفاق ہے۔الحمدللہ رب العالمین
اسکا مطلب ہے کہ ہم کفارِ مکہ ہیں ؟۔کیا خوب ہے آپ کا فرمایا ہوا۔آپ کی باتوں سے تو معلوم ہوتا ہے کہ آپ کو تو محمدجوانﷺ کی تعلیم کی خبر بھی نہیں لگی ہے،لیکن آپ کہ سکتے ہیں جو اپنے اکابرین کو مردود،خبیث کہہ سکتے ہیں کیا حثیت ہے وہاں ہماری۔
 

منصور

مبتدی
شمولیت
جولائی 21، 2012
پیغامات
25
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
0
دوست باتیں بنا نا دنیا کا سب سے آسان کام ہے جن لوگوں نے غلط احادیث پھیلائی ہیں ہم ان کا دفاع نہیں کر رہے خدا ہمیں اس سے محفوظ رکھے لیکن سر دست میرے پاس صرف ایک ہی کتاب ہے جاءالحق اور میں اسی کو چیک کر سکتا ہوں اگر آ پ مہر بانی فرمادیں تو میری بھی اصلاح ہو جائے گی اگر آپ کا مقصد اصلاح کرنا ہی ہے تو آپ ضرور میری حوصلہ افزائی کریں گے اور اگر آپ کا منشاء صرف تنقید کرنا ہی ہے تو اپ کی مرضی ویسے میں تو اپنی اصلاح کا طالب تھا آگے آپ کی مرضی اگر آپ میری اصلاح نہیں کرنا چاہتے تو
لیکن اگر آپ نے جواب نہیں دیا تو میں سمجھوں گا کہ آپ کو صرف سنی سنائی باتیں ہی کرنا آتی ہیں اپنی بات کو سچ ثابت کرنے کا حوصلہ آپ میں نہیں ہے اور انسان کے جھوٹا ہونے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ سنی سنائی بات کو بغیر تحقیقی کے آگے پہنچا دے
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
چور کی داڑھی میں تنکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زرا جاء الحق والی آیت ہم کو بھی دکھانا
خوب گہرائی سے مطالعہ کیا ہے محترم قریشی صاحب نے اس تھریڈ کا۔؟ یہاں مجھے چور میں داڑھی کاتنکا سےیاد کررہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ ذرا جاء الحق والی آیت ہم کو بھی دکھانا۔موصوف کو اتنانہیں معلوم کہ یہ بات کس نے کہی ہے۔
عزیز گزارش ہے کہ آنکھیں بندکرکے نہ لکھا کریں۔بہت مہربانی ہوگی۔اور پھر پوسٹ نمبر24 میں خود ہی جس بھائی نے یہ کہا ہے اس کا اقتباس لے کر ان کے بھی سر ہوگئے ہیں۔ذرا قریشی صاحب یہ بتانا پسند فرمائیں گے کہ اس بارے وہ مجھ سے مخاطب ہوکر کیوں بھڑکے ؟
 

qureshi

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
392
پوائنٹ
88
خوب گہرائی سے مطالعہ کیا ہے محترم قریشی صاحب نے اس تھریڈ کا۔؟ یہاں مجھے چور میں داڑھی کاتنکا سےیاد کررہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ ذرا جاء الحق والی آیت ہم کو بھی دکھانا۔موصوف کو اتنانہیں معلوم کہ یہ بات کس نے کہی ہے۔
عزیز گزارش ہے کہ آنکھیں بندکرکے نہ لکھا کریں۔بہت مہربانی ہوگی۔اور پھر پوسٹ نمبر24 میں خود ہی جس بھائی نے یہ کہا ہے اس کا اقتباس لے کر ان کے بھی سر ہوگئے ہیں۔ذرا قریشی صاحب یہ بتانا پسند فرمائیں گے کہ اس بارے وہ مجھ سے مخاطب ہوکر کیوں بھڑکے ؟
یار جس نے بھی کہی ہے ہے اپکی کاٹاگری کا۔
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
[
میں نے کہاں ہے کہ ان لوگوں کیلئے دعا کرو،کفارِ مکہ بھی دعا کی کہتے تھے؟
جو بات میں نےکہی ہے آپ سے گزارش ہے کہ اسی پر ہی رہیں۔جو بات میں نےکہی ہے وہ کفار مکہ کہتے تھے یا نہیں ؟اور آپ نے بھی کہا کہ ان کے ساتھ مت الجھو۔ تو دونوں میں جو ایک طرح مناسبت ہے اسی کو میں نے ذکر کیا ہے۔
اسکا مطلب ہے کہ ہم کفارِ مکہ ہیں ؟۔کیا خوب ہے آپ کا فرمایا ہوا۔
ہم آپ لوگوں کو کفار مکہ نہیں کہتے ہاں البتہ اب آپ لوگ خود اپنے آپ کو کہہ رہے ہیں تو ہم روک تو نہیں سکتے ناں۔ہماری کیا جرات کہ ہم آپ کو اس بات سے روکیں کہ آپ اپنے آپ کو کفار مکہ نہ کہیں۔
آپ کی باتوں سے تو معلوم ہوتا ہے کہ آپ کو تو محمدجوانﷺ کی تعلیم کی خبر بھی نہیں لگی ہے،
جیسے آپ کہیں۔ کیونکہ آپ لوگ پہنچی ہوئی سرکار جو ہیں۔ سوئے اور اٹھ کر کوئی نیا شوشا بکھیر دیا کہ فلاح حکم نازل ہوچکا ہے۔ ہمیں اطلاع خواب کے ذریعہ مل چکی ہے۔اور ہم نوا اتنے اندھے دھند ہوتے ہیں کہ اللہ کی مجال
لیکن آپ کہ سکتے ہیں جو اپنے اکابرین کو مردود،خبیث کہہ سکتے ہیں کیا حثیت ہے وہاں ہماری۔
حوالہ
 
Top