ابو عبدالله
مشہور رکن
- شمولیت
- نومبر 28، 2011
- پیغامات
- 723
- ری ایکشن اسکور
- 448
- پوائنٹ
- 135
السلام علیکم!
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔
تبلیغی جماعت کی کتاب فضائل اعمال کے باب فضائلِ ذکر میں "ابو یزید قرطبی" کے حوالے سے ایک واقعہ منقول ہے۔
(تفصیل منسلک شدہ اسکین میں ملاحظہ فرمائیں)
اس واقعے کو پڑھ کر میرے ذہن میں کچھ سوالات پیدا ہوئے، مجھے امید ہے کہ یہاں موجود ہمارے دیوبندی دوست ایک طالب علم کے ان سوالات کے جواب دینا پسند فرمائیں گے۔ واقعہ کے اقتباس میں "قرطبی صاحب" کے حوالے سے ہی نقل کروں گا تاکہ بات کا تسلسل برقرا رہے ورنہ "فضائل اعمال" لکھنے والے صاحب نے بھی اس واقعے کی تصدیق و تائید ہی کی ہے۔
2- اگر ہاں، تو شیعہ اور بریلوی حضرات دوزخ سے نجات کی گارنٹی "سُن سُن" کر جو جو عمل کرتے ہیں انہیں بھی وہ اعمال کرنے پر دوزخ سے نجات مل جائے گی؟
3- اگر سوال نمبر 2 کا جواب نہیں ہے تو برائے مہربانی شیعہ، بریلوی اور دیوبندیوں میں موجود اس فرق پر روشنی ضرور ڈالی جائے جس سے ایک ہی کام کرنے سے دو اشخاص کے لیے نتائج میں فرق پڑتا ہے؟
2- اگر ہاں تو کیا آپ اس واقعے کی تصدیق کریں گے جس میں "طاہر القادری صاحب" اپنے ایک مرید کو دفنانے کے بعد اپنے مریدین کے مجمع میں اسے "منکر نکیر" کے سوالوں کے جواب قبر پر کھڑے ہو کر بتا رہے ہیں؟
3- اگر سوال نمبر 2 کا جواب نہیں ہے تو برائے مہربانی شیعہ، بریلوی اور دیوبندیوں میں موجود اس فرق پر روشنی ضرور ڈالی جائے جس سے ایک ہی کام کرنے سے دو اشخاص کے لیے نتائج میں فرق کیوں پڑتا ہے؟
نوٹ: میرا خیال ہے دونوں سوال نمبر 1 کا جواب "ہاں" ہی ہونا چاہیے کیونکہ فضائل اعمال کے تائید شدہ "قرطبی صاحب" نے قصے کے آخر میں دونوں باتوں کا سچا ہونا "بیان فرمایا" ہے۔
اشماریہ محمد عاصم انعام

1- کیا یوں سنی سنائی باتوں پر عمل کرنے سے دوزخ سے نجات مل سکتی ہے؟قرطبی صاحب نے فرمایا کہ "میں نے یہ سنا کہ جو شخص 70 ہزار مرتبہ لا الٰہ الا اللہ پڑھے اس کو دوزخ کی آگ سے نجات ملے۔۔۔۔۔"
2- اگر ہاں، تو شیعہ اور بریلوی حضرات دوزخ سے نجات کی گارنٹی "سُن سُن" کر جو جو عمل کرتے ہیں انہیں بھی وہ اعمال کرنے پر دوزخ سے نجات مل جائے گی؟
3- اگر سوال نمبر 2 کا جواب نہیں ہے تو برائے مہربانی شیعہ، بریلوی اور دیوبندیوں میں موجود اس فرق پر روشنی ضرور ڈالی جائے جس سے ایک ہی کام کرنے سے دو اشخاص کے لیے نتائج میں فرق پڑتا ہے؟
1- کیا اِس طرح کسی بھی شخص کو قبر، جنت ، دوزخ وغیرہ کی معلومات مل جاتی ہیں؟قرطبی صاحب نے فرمایا "ہمارے پاس ایک نوجون رہتا تھا جس کے بارے میں مشہور تھا کہ یہ صاحب کشف ہے، جنت، دوزخ کا بھی اس کو کشف ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔"