حافظ عمران الہی
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 09، 2013
- پیغامات
- 2,100
- ری ایکشن اسکور
- 1,460
- پوائنٹ
- 344
جناب آپ اس کی بھی خلاف ورزی کر رہے ہو، جب امام ابن تیمیہ کے نزدیک عامی کےلیے بھی امام معین کی تقلید ایک بہت بڑا جرم ہے تو تم یہ جرم کیوں کر رہے ہو اور میں تو کہتا ہوں کہ تمہیں امام صاحب کا یہ قول قطعا بھی پیش نہین کرنا چاہیے ورنہ امام صاحب کے نزدیک تو تمہارا خون حلال ہے، یہ وہی بات ہوئی :آگے عامی کے لیے ابن تیمیہؒ نے کیا فرمایا ہے؟ میں نے وہ بھی تو لکھا ہے۔ وہ نہیں نظر آیا پیارے بھائی؟
پہلے بھی عرض کرچکا ہوں کہ اگر کسی جماعت میں کچھ لوگ کوئی غلط کام کریں تو اس سے وہ جماعت غلط نہیں ہو جاتی۔
لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا