اشماریہ
سینئر رکن
- شمولیت
- دسمبر 15، 2013
- پیغامات
- 2,682
- ری ایکشن اسکور
- 752
- پوائنٹ
- 290
دوسری روایت کی سند بتائیے!اس روایت کو درست تسلیم کرتے ہوئے امام مالک سے ہی دوسری روایت پر کو بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا!
کون سا اصول؟ میں نے کون سا اصول بیان کیا ہے؟یہ اصول کہاں ہے؟
کیا میں نے کہیں کہا ہے کہ یہ کوئی اصول ہے؟
میں نے تو ایک عام فہم بات کی ہے جسے آپ شاید کوئی اصول سمجھ بیٹھے ہیں۔