• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا امام بخاری کا عقیدہ تھا کہ میت چار پائی پر بولتی ہے؟؟؟

شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
میت اگر اس حالت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ ووسلم نے فرمایا کہ بولتی ہے تو بولتی ہے...کیا آپ اس حدیث پر ایمان رکھتے ہیں..؟
رہی بات امام بخاری کی تو انہوں نے اس عقیدہ کی وضاحت کہیں نہیں کی...اور یہ حدیث بیان کرنے کے بعد امام بخاری کے عقیدہ پر بحث محل نظر ہے ان کا کیا عقیدہ تھا کیا.نہیں اس جواب وہ خود اللہ کےہاں دیں گے ہمارا انسے کوئی سروکار نہیں آپ یہ بتائیں کہ کیا آپ اس حدیث پر ایمان رکھتے ہیں یا نہیں ....؟
اور کیا ان کے اس عقیدے کے بارے میں قیامت کے دن آپ سے سوال ہوگا..؟
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
میت اگر اس حالت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ ووسلم نے فرمایا کہ بولتی ہے تو بولتی ہے...کیا آپ اس حدیث پر ایمان رکھتے ہیں..؟
رہی بات امام بخاری کی تو انہوں نے اس عقیدہ کی وضاحت کہیں نہیں کی...اور یہ حدیث بیان کرنے کے بعد امام بخاری کے عقیدہ پر بحث محل نظر ہے ان کا کیا عقیدہ تھا کیا.نہیں اس جواب وہ خود اللہ کےہاں دیں گے ہمارا انسے کوئی سروکار نہیں آپ یہ بتائیں کہ کیا آپ اس حدیث پر ایمان رکھتے ہیں یا نہیں ....؟
اور کیا ان کے اس عقیدے کے بارے میں قیامت کے دن آپ سے سوال ہوگا..؟
کیا امام بخاری کا "باب" باندھنا بتا رہا ہے کہ اُن کا یہ عقیدہ تھا کہ "میت بولتی ہے" آپ اس طرف آتے نہیں؟
باقی یہ فرمائیں کیا اس فورم پراکثر فضول قسم کی بحث و تکرار کی جاتی ہے کبھی اُن سے بھی پوچھا ہے کہ اس بارے قیامت میں سوال ہوگا؟
 
شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
اگر بحث فضول ہوتی ہے تو شروع کرنے والے بھی آپ ہی ہیں اپنے گریبان میں بھی جھانک لیں...رہی بات امام بخاری کی تو آپ ان کے حدیث نقل کرنےسے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں...؟باقی جواب تو میں نے اوپر دے دیا ہے لیکن ہوسکتا ہے عینک شریف پر دھول جمنے سے نظر نہیں آیا...غور سے دوبارہ اوپر والی پوسٹ پڑھیں امید ہے جواب مل جاءے گا لیکن اس سے پہلے عینک صاف فرما لیجئے گا.
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
اس دھاگہ کا عنوان ہے کہ
کیا امام بخاری کا عقیدہ تھا کہ میت چار پائی پر بولتی ہے؟؟؟

اس حدیث مبارکہ کو نقل کر نے سے پہلے امام بخاری رحمہ اللہ نے "باب" باندھا ہے کہ "باب قول الميت وهو على الجنازة: قدموني" یہ اباب باندھنا امام بخاری کا اس بات کا ثبوت ہے کہ اُن کا عقیدہ تھا کہ "مُردہ اپنی چارپائی پر بولتا ہے" یہی میں بار بار پوچھ رہا ہوں لیکن اسکا جواب دینے میں سب نے خاموشی میں اپنی عافیت سمجھی ہوئی ہے آخر کیوں؟؟؟
جناب اپنی آنکھیں کسی اچھے سے ڈاکٹر سے چیک کروائیں ! پھر اس فورم کے دھاگوں پر نظر دوڑائیں تو صاف صاف نظر آئے گا کہ فضول بحث میں پڑنے والے کتنے فیصد اہل حدیث ہیں ِ سو فیصد نہ ہوا تو 99 فیصد تو ضرور یہ بات نظر آئے کی
 
شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
جناب باقر صاحب یہ میری گزشتہ پوسٹ ہے پر نہ پڑھ کر جواب دینے کی وجہ سے نظر سے نہیں گزری یہ اس سے اقتباس پیش کر رہاہوں جس میں جناب کا جواب موجود ہے۔
"رہی بات امام بخاری کی تو انہوں نے اس عقیدہ کی وضاحت کہیں نہیں "
جب انہوں نے اس کی وضاحت ہی کہیں نہیں کی تو پھر اس پر ان کے عقیدے کے بارے میں بات کرنے کی وجہ۔۔۔؟
نمبر2: باب ہمیشہ حدیث میں آنے والے موضوع یا بات کی وجہ سے باندھا جاتا ہے نہ کہ باب کی وجہ سے حدیث لائی جاتی ہے اسلئے باب باندھا ہے باب باندھا اس بات کو بار بار دہرانے کی ضرورت نہیں ہے۔آپ حدیث پر بات کریں کہ آیا آپ اس حدیث کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان مانتے ہیں یا نہیں۔۔؟
پوری پوسٹ پڑھ کے جواب دیجئے گا۔مسئلہ بڑا عجیب ہے کہ آپ لوگ آدھی پوسٹ پڑھتے ہیں وہ بھی کپڑوں سے باہر ہو کر کھلے دل سے پوری پوسٹ پڑھ کے ٹھنڈے دل سے جواب دینا ہے کہ اس حدیث کو مانتےہیں یا نہیں۔امام بخاری کے عقیدے کا جواب اوپر سے تیسری لائن پر موجود ہے۔
 
شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
رہی بات اس فورم کی تو ایک مشہور کہاوت آپ کی نظر کرتاہوں۔کہتے ہیں کہ جس تھالی میں کھایا جائے اس میں پیشاب نہیں کیا جاتاآپ اس فورم پر آکر اپنی بات لوگوں تک پہنچاتے ہیں سناتے ہیں اپنی رائے دیتے ہیں۔ماشاء اللہ ضرور دیں ہمیں کوئی اعترض نہیں۔پھر آپ اس فورم کے بارے میں ہی یہ فرمان عالی شان بھی جاری کر رہے ہیں کہ یہاں فضول بحث ہوتی تو ان بحوث میں شرکت کرکے آپ کن میں شمار ہوں گے۔۔۔۔؟
"خود ہی دیکھ لو آئینہ ہم جو دکھائیں گے تو برا مان جاؤ گے"۔
پتہ نہیں آپ مقلدین کیسے بندے ہیں کھاتے تو امام بخاری کے نام ہیں اور غصہ بھی اسی پر کرتے ہیں۔شائد تربیت میں یہ بات موجود ہےکہ جہاں سے کھایا جائے وہاں ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سمجھ تے توسی گئے ہوو گئے۔۔ابتسامہ۔
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
اپنے گریبان میں جانکئیے :کپڑوں سے باہر کون ہو رہا ہے صاف نظر آئے گا۔ اگر تھوڑا آنکھیں کھول کر جھانکیں گے تو یہ بھی نظر آئے گا کہ اس فورم پر فضول بحث کا آغاز کون کرتا ہے ۔جب ایسے فضول لوگوں کو جواب دیا جاتا ہے تو بے وقوف لوگ جواب دینے والے کو مورد الزام ٹھراتے نظر آتے ہیں اور فضول بحث کا آغاز کرنے والا انہیں اچھا نظر آتا ہے ہوا جو ان کا" ہم نوالہ ہم پیالہ" یہ ہیں قرآن و سنت کے نام نہاد دعوے دار
صرف ایک اشارہ دیتا ہوں "فاتحہ خلف الامام" کے مسئلہ پر ہر اہل حدیث کہلانے والا امام بخاری کے "باب" سے استدلال کرتا ہوا یہ کہتا اور لکھتا نظر آتا ہے کہ امام بخاری " فاتحہ خلف الامام " کو واجب سمجھتے تھے ۔وہاں سب اہل حدیث "باب" سے استدلال کرتے نظر آتے ہیں یہاں کیا ہوا؟
 
شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
اچھا یہ بتاءیں باب کس وجہ سے آتا ہے..؟
آپ کا اشارہ سمجھ گیا...
یہاں پر آپ باب لا کر امام بخاری سے کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں..؟
حدیث پر ایمان والی بات میں آپ مسلسل خاموش ہیں وجہ بتائیں گے؟
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
اچھا یہ بتاءیں باب کس وجہ سے آتا ہے..؟
آپ کا اشارہ سمجھ گیا...
یہاں پر آپ باب لا کر امام بخاری سے کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں..؟
حدیث پر ایمان والی بات میں آپ مسلسل خاموش ہیں وجہ بتائیں گے؟
اللہ جزائے خیر دے ،کہ آپ اشارہ سمجھ گئے
محترم امام بخاری نے "بخاری شریف " میں میت کے بولنے اور سننے کے باب باندھ کر اپنا عقیدہ ظاہر کیا ہے کہ" مردہ بولتا بھی ہے اور سنتا بھی ہے " (یعنی امام بخاری مردوں کے بولنے اور سننے کے قائل ہیں)جب تک آپ یہ بات کلئیر نہیں کرتے مجھ سے جواب نہ مانگیں
اور یہ بھی یاد رہے کہ ہم اہل سنت احناف کے اور اہل حدیث حضرات کے اُصول وضوابط الگ الگ ہیں
میری بات کا جواب عنایت فرمائیں تو حدیث کے بارے اپنے اصول کے مطابق جواب دے دونگا
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
عامر یونس صاحب کی اس تاویل کے بارے آپ کیا کہیں گے:پوسٹ نمبر 3
تشریح : جنازہ اٹھائے جاتے وقت اللہ پاک برزخی زبان میت کو عطا کردیتا ہے۔ جس میں وہ اگر جنتی ہے تو جنت کے شوق میں کہتا ہے کہ مجھ کو جلدی جلدی لے چلو تاکہ جلد اپنی مراد کو حاصل کروں اور اگر وہ دوزخی ہے تو وہ گھبرا گھبرا کر کہتا ہے کہ ہائے مجھے کہاں لیے جارہے ہو۔ اس وقت اللہ پاک ان کو اس طور پر مخفی طریقہ سے بولنے کی طاقت دیتا ہے اور اس آواز کو انسان اور جنوں کے علاوہ تمام مخلوق سنتی ہے۔

اس حدیث سے سماع موتی پر بعض لوگوں نے دلیل پکڑی ہے جو بالکل غلط ہے۔ قرآن مجید میں صاف سماع موتی کی نفی موجود ہے۔ اِنَّکَ لاَ تُسمِعُ المَوتیٰ ( النمل: 80 ) اگر مرنے والے ہماری آوازیں سن پاتے تو ان کو میت ہی نہ کہا جاتا۔ اسی لیے جملہ ائمہ ہدیٰ نے سماع موتی کا انکار کیا ہے۔ جو لوگ سماع موتی کے قائل ہیں ان کے دلائل بالکل بے وزن ہیں۔ دوسرے مقام پر اس کا تفصیلی بیان ہوگا۔
 
Top