• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا امام بخاری کا عقیدہ تھا کہ میت چار پائی پر بولتی ہے؟؟؟

شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
جناب نے لکھا ہے( تمہارے منہ سے یہ نہیں نکلے گا ۔میں اس حدیث کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کافرمان مانتاہوں۔)
یہ بات تو تب لکھو کہ بندہ نے اس حدیث کے حدیث رسول ہونے کا انکار کیا ہو؟ اگر کیا ہے تو نقل کرو ؟

جناب نے اگر انکار نہیں کیا تو اقرار کہاں کیا.ہے...شرم تو تم کو بھی نہیں آتی جس کا.کھاتے اسی پر غراتے ہو...
ہے ہمت تو ایک.بار لکھو یہاں پر کہ "میں اس حدیث پر ایمان رکھتا ہوں"...
لکھو اگر سچے مقلد ہو...جس کے تم.مقلد ہو.وہ خود غیر مقلد ہے ہی ہی ہی...اس سے بڑھ کے بے شرمی کیا ہو گی...؟
کاکا تمہارے منہ سے یہ نہیں نکلناجو مرضی کر لو تم..
اور برزخ کے ضمن میں قبر لکھا یے تو کیا مطلب ہوا...اب بات تمہارے انداز میں ہی ہو گی..بتاؤ کیوں لکھا برزخ کے ضمن میں قبر دسو....؟
واڈے فقیہ صاحب بتاؤ...اگر اپنی یہ بات ثابت کر دو تو اوپر کے سب سوالوں کے جواب تمہیں خود ہی مل جائیں گے پر تم اب کہہ بیٹھے ہو مانو گئے نہیں...
مقلد کو منوانا اور اونٹ کو رکشے میں بٹھانا ایک برابر ہی ہے.
چلو اب حدیث پر ایمان کا لکھو اور اس قبر کا بھی جواب دو..
 
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41

"سَلَامٌ عَلَيْكُمْ لَا نَبْتَغِي الْجَاهِلِينَ" ( سورة القصص 55 )

تم پر سلام ہو، ہم جاہلوں سے (الجھنا) نہیں چاہتے(ترجمہ جونا گڑھی)
 
پہلے لفظوں میں رنگ بھرنا سیکھو
پھر بحرِ معانی میں اُترنا سیکھو​
معلوم ہے جس قدر تم ہو پانی میں
باتیں نہ چباؤ بات کرنا سیکھو​
 
باتیں نہ بَنا، اپنے گریبان میں جھانک
تُہمت نہ لگا،اپنے گریبان میں جھانک
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
جناب عامر یونس صاحب:کیوں خاموشی کی چادر تان کر سو گئے ہیں ، کچھ تو ارشاد فرمائیں؟
(1)("جنازہ اٹھائے جاتے وقت اللہ پاک برزخی زبان میت کو عطا کردیتا ہے")
(2)(برزخ سے مراد وہ ہے کہ انسان کے مرنے سے لے کر قیامت کے دن اس کے اٹھنے تک کو برزخ کہا جاتا ہے)
(3)(یہ دونوں کس کے فرمان ہیں؟ نبی اکرم ﷺ کے یا کسی امتی کے؟)
(4)(کیا امتی کی بلا دلیل بات جناب کے نذدیک حجت ہے؟)
(5)(عالم برزخ کسے کہتے ہیں اور عالم برزخ کہاں واقع ہے؟)
(6)(فرعونیوں کو یہ عذاب کہاں ہو رہا ہے جب کہ انہیں قبریں نصیب نہیں ہوئی اور وہ سمندر میں غرق ہو گئے تھے؟)
 
شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
پہلے لفظوں میں رنگ بھرنا سیکھو
پھر بحرِ معانی میں اُترنا سیکھو​
معلوم ہے جس قدر تم ہو پانی میں
باتیں نہ چباؤ بات کرنا سیکھو​
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور تو کچھ نہیں تم سے بھاگنا تو سیکھ لیا ہے۔ہاہاہاہا۔۔بتاؤ باقر صاحب امام صاحب کس کے مقلد تھے۔۔؟
واڈے مقلد دیکھو اتنی بھی بات کا جواب نہیں دیے سکتے۔
 
شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
"سَلَامٌ عَلَيْكُمْ لَا نَبْتَغِي الْجَاهِلِينَ" ( سورة القصص 55 )

تم پر سلام ہو، ہم جاہلوں سے (الجھنا) نہیں چاہتے(ترجمہ جونا گڑھی)
عالموں کا شیوہ ہے جب وہ سلام کہہ دیں تو جواب نہیں دیتے۔تم سلام کہہ کے پھر پوسٹ کر رہے بتاؤ اکبر جاہل کون ہوا۔۔؟
ہاہاہاہاہا۔۔۔۔مجھے تمہاری بے بسی پر اور رب کی تقسیم پر ہنسی آ رہی ہے۔ایک بار تمہارے منہ سے نہیں نکلا کے میں اس حدیث پر ایمان رکھتا ہوں۔۔۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔
سبحان اللہ یا اللہ تو پاک ہے،
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
نصر اللہ خالد صاحب :
قرآن مجید فرقان حمید کی یہ دو آیات پڑھیں:

(1)" وَلَوْ أَنَّنَا نَزَّلْنَا إِلَيْهِمُ الْمَلَائِكَةَ وَكَلَّمَهُمُ الْمَوْتَىٰ "الخ ،سورہ انعام آیت 111

اور اگر ہم ان پر فرشتے بھی اتار دیتے اور مردے بھی ان سے گفتگو کرنے لگتے

(2)" أَوْ كُلِّمَ بِهِ الْمَوْتَىٰ ۗ""الخ۔سورہ رعد آیت 31

یا اس سے مردے بول اٹھتے (تب بھی نہ مانتے)

ان دونوں آیات سے ثابت ہوتا ہے کہ مردے بول نہیں سکتے ۔کیا جناب کا ان دونوں آیات کے ان حصوں پر اسی طرح ایمان ہے کہ" مردے بول نہیں سکتے؟
 
شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
تو پھر مذکورہ حدیث کا کیا کریں.؟
ہم کونسا کہہ رہے ہیں کہ مردے مطلقا بول سکتے ہیں کچھ حالتیں جن کو رسول اللہ نے مینشن فرما دیا ہم ان پر ایمان رکھتے ہیں کوئی رکھے یا نہ رکھے..آپ یہ فرمائیں کیا یہ اللہ کے نبی کا فرمان سچ ہے یا نہیں..؟
ماشاءاللہ آپ بھی فقیہ لگتے ہیں.
 
Top