نصر اللہ خالد
رکن
- شمولیت
- اگست 23، 2012
- پیغامات
- 188
- ری ایکشن اسکور
- 143
- پوائنٹ
- 70
جناب نے اگر انکار نہیں کیا تو اقرار کہاں کیا.ہے...شرم تو تم کو بھی نہیں آتی جس کا.کھاتے اسی پر غراتے ہو...جناب نے لکھا ہے( تمہارے منہ سے یہ نہیں نکلے گا ۔میں اس حدیث کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کافرمان مانتاہوں۔)
یہ بات تو تب لکھو کہ بندہ نے اس حدیث کے حدیث رسول ہونے کا انکار کیا ہو؟ اگر کیا ہے تو نقل کرو ؟
ہے ہمت تو ایک.بار لکھو یہاں پر کہ "میں اس حدیث پر ایمان رکھتا ہوں"...
لکھو اگر سچے مقلد ہو...جس کے تم.مقلد ہو.وہ خود غیر مقلد ہے ہی ہی ہی...اس سے بڑھ کے بے شرمی کیا ہو گی...؟
کاکا تمہارے منہ سے یہ نہیں نکلناجو مرضی کر لو تم..
اور برزخ کے ضمن میں قبر لکھا یے تو کیا مطلب ہوا...اب بات تمہارے انداز میں ہی ہو گی..بتاؤ کیوں لکھا برزخ کے ضمن میں قبر دسو....؟
واڈے فقیہ صاحب بتاؤ...اگر اپنی یہ بات ثابت کر دو تو اوپر کے سب سوالوں کے جواب تمہیں خود ہی مل جائیں گے پر تم اب کہہ بیٹھے ہو مانو گئے نہیں...
مقلد کو منوانا اور اونٹ کو رکشے میں بٹھانا ایک برابر ہی ہے.
چلو اب حدیث پر ایمان کا لکھو اور اس قبر کا بھی جواب دو..