جزاکاللہ جناب حدیث ک اعتبار سے لوگ مسجد میں تنہا اور جماعت ک ساتھ یعنی دونو ترکے seسےنماز پڑھ رہے پڑھتے سوال یہ ہے ک جو لوگ تنہا پڑھ رہے پڑھتے کیا وو بھی تراویح پڑھ رہے پڑھتے
اگر ہاں تو اس سے کیا یہ دلیل لی جا سکتی ہے ک تہجد اور تراویح ایک ہی نماز ہے جبھی عمر رض نے سب کو ایک امام ک پیچھے لگا دیا
جزاکاللہ