السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سلیم الطبع ہو نہ ہو ان پر ضرور گراں گذرتے ہیں جو دلیل کے مقابلے میں بھی حسن ظن رکھنے کے خواہاں ہیں!
بلکل جناب! میرے دادا ہی شاید، کہ وہ بھی حنفی ہی رہے، وہ تھے بہر حال ایک عامی، اب اللہ ہی جانتا ہے کہ فقہ حنفی کے فریب کا شکار ہونے میں وہ معذور تھے یا نہیں!
اب اس جہالت کو کیا کہیئے! صاحب قرآن، حدیث اور آثار کو اپنا استاد باور کروا رہیں ہیں!!
اور تصوف کے لئے کسی رقم طراز تھے کہ:
کیا کہتے ہیں کہ دروغ گو حافظہ نا باشد!
یہ انکا حق دفاع ہے ۔ مسلک اور عقیدہ
ایک طرف اقوال اصحاب حنیفہ اور دوسری طرف روایات و حکایات
قال ابو حنیفہ یہ کہ صحیح حدیث مل جانے پر میرا قول ترک کردیا جائے اور حدیث پر عمل کیا جائے ۔
شریعت کے خلاف روایات و حکایات پر اعتماد کامل ۔
دعوی یہ کیا ہے کہ چند اصحاب اہل حدیث کو "راہ راست" پر لے آنا چاہتے ہیں ۔
نتیجتا وہ سب کہے جارہے ہیں بے تکان اور ہم سنے جارہے ہیں ۔
اہل حدیث کا عقیدہ درست کرنے بیڑا اٹهایا ہے ۔ یہ کوئی معمولی بات نہیں ۔
اب انکی اس کوشش میں اکثر وہ سادہ سی اردو نہیں سمجهتے ہیں یا تو ہم انکی وعیدوں میں بهاری بهرکم الفاظ سمجہنے کیخاطر لغت تلاش کرتے ہیں ۔
اسے کهتے ہیں تضاد
اب اس آمیزہ کو کیا نام دیا جائے !