السلام علیکموعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
میرا خیال ہے کہ اس طرح کے موضوعات کی اوپن فورم پر اجازت نہیں ہونی چاہے
وعلیکم السلامالسلام وعلیکم،
تمام بھائی فیس بک پر یہ ویڈیو دیکھ کر بتائیں کہ کیا سعودی عرب کو اپنے پرچم سے کلمہ ختم نہیں کر دینا چاھئے؟؟؟
اپنی رائے ضرور دیجئے گا۔
جزاک اللہ
لاحول ولا قوۃ الا باللہجی بالکل
اور اس کے ساتھ ساتھ حرمین شریفین کو بھی وزیرستان یا افغانستان منتقل کردینا چاہیئے
KINDLY THINK BEFORE SAYING ANY THING.I DONOT KNOW HOW THIS STATEMENT ISSUED OR WRITTEN BY IBN ADAM.WITH ALOT OF DIFFERENCES ,BRAILWIS COULD NOT DARE TO SAY LIKE THIS.ALL OF US SHOULD CONDEMNED THIS STATEMENT.IF ANY PERSON OR ORGANIZATION/GROUP /PARTY HAS DIFFERENCES WITH SOME OTHERS IN POLICIES,THEY HAVE NO RIGHT TO SPEAK LIKE THIS.WHAT DO YOU THINK,THIS IS YOUR RIGHT OF LIBERTY TO SPEAK LIKE THIS,NOT AT ALL,EVEN NO ONE IS THERE TO DEFENSE THE HOLY PLACES.ALLAH WILL DO IT,THEN REMEMBER THE END OF IBRAH.جی بالکل
اور اس کے ساتھ ساتھ حرمین شریفین کو بھی وزیرستان یا افغانستان منتقل کردینا چاہیئے
ارسلان بھائی،میرے ناقص رائے میں یہ فیس بک پر شئیر ہوسکتی ہے،ڈاؤنلوڈ یا براڈکاسٹ سائٹ پر اپلوڈ نہیں ہو سکتی،ویڈیو اپلوڈر نے آپشن آف کر رکھے ہیں۔وعلیکم السلام
کیا یہ ویڈیو یہاں شئیر نہیں ہو سکتی۔
بھائی جان پھر ہم اس ویڈیو کو نہیں دیکھ سکتے۔ارسلان بھائی،میرے ناقص رائے میں یہ فیس بک پر شئیر ہوسکتی ہے،ڈاؤنلوڈ یا براڈکاسٹ سائٹ پر اپلوڈ نہیں ہو سکتی،ویڈیو اپلوڈر نے آپشن آف کر رکھے ہیں۔
جزاک اللہ
اس لیے کہ ہمارا فیس بک پر اکائونٹ ہی نہیں۔بھائی جان پھر ہم اس ویڈیو کو نہیں دیکھ سکتے۔