• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا سلفیت فقہی مذاہب پڑھنے سے مانع ہے؟

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
غلطی سے ”جہنم“ کی جگہ ”جنت“ لکھا گیا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے۔
محدث فورم کے ذمہ داران سے درخواست ہے کہ اس کی تصحیح فرمادیں انتہائی شکر گزار ہوں گا۔
اللہ تعالی ہم سب سے صادر ہونے والی خطائوں کو معاف کرے

Sent from my SM-N9005 using Tapatalk
 
شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
آپ پر لازم ہے کہ پہلے ”فقہاء“ کو قرآن و حدیث کا مخالف ثابت کریں پھر کہیں کہ دیکھو کن کی ”تقلید“ کی جارہی ہے؟
میں نے جولفظ استعمال کیا ہے وہ تقلید ہے؟؟
 
شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
بار بار تو کیا کہیں ایک جگہ ہی ایسا لکھا دکھلا دیں
بروزِ قیامت اس پر اللہ جل شانہٗ کی پکڑ کی خواہش نہیں کیونکہ اس میں میرا کوئی فائدہ نہیں۔
جناب عمر اثری صاحب نے تو پھر ہلکا ہاتھ رکھا ہے اور اس پر اعتذار بھی کرلیا میں ایک دعویٰ کرنے جارہا ہوں کہ فقہاء حنفیہ نے قائدہ بنایا کہ اگر جس غیر فقیہ راوی کی روایت رائے کے خلاف ہوگی تو رائے مقدم ہوگی۔ اور دوسرا قائدہ اس سے بھی سخت اگر قرآن کی آیت قول امام کے خلاف ہو تو قول امام کو ترجیح ہوگی ۔
یہ دنووں قائدے مفہوماً ذکر کئے ہیں آپ یہ انکار کریں کہ یہ دونوں کتب حنفیہ میں موجود نہیں۔ یا اقرار کریں واضح طور پر۔
دوسری بات آپ کے یہاں یہ قائدے صحیح ہیں یا غلط واضح طور پر لکھیں۔
تیسری بات یہ ہے کہ اگر آپ کے یہاں یہ قائدے سراسر غلط ہیں تو پھر جنہوں نے یہ قائدہ بنایا ہے ان پر حکم لگائیں۔
یاد رہے بات دوٹوک لکھیں تاکہ جس چیز کا آپ دو ٹوک انکار کررہے ہیں اس کی حقیقت واضح ہوجائے ۔ آئیں بائیں شائیں کرکے وقت ضائع مت کریں۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
مزید یہ کہ تقلید تو قرآن و حدیث کی پیروی کی ضد ہے۔ یعنی قرآن و حدیث کی پیروی کے مقابلے میں کسی اور کی آنکھیں بند کرکے پیروی کرنا۔
آپ پر لازم ہے کہ پہلے ”فقہاء“ کو قرآن و حدیث کا مخالف ثابت کریں پھر کہیں کہ دیکھو کن کی ”تقلید“ کی جارہی ہے؟
میں نے جولفظ استعمال کیا ہے وہ تقلید ہے؟؟
مقلد جس ”اور“ کی تقلید کرتا ہے اسے ”فقیہ “ کہتے ہیں۔
اس کی وضاحت طلب کی گئی کہ ”فقہاء“ کو قرآن و حدیث کا مخالف ثابت کریں۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
جناب عمر اثری صاحب نے تو پھر ہلکا ہاتھ رکھا ہے اور اس پر اعتذار بھی کرلیا میں ایک دعویٰ کرنے جارہا ہوں
اس کا مطلب کہ موصوف نے کچھ آگے لکھا وہ دیدہ دانستہ لکھا اور اس پر وہ معذرت بھی نہیں کریں گے۔
موصوف کے بعد میں لکھے الفاظ ملاحظہ فرمائیں؛
آئیں بائیں شائیں کرکے وقت ضائع مت کریں۔
جناب @خضر حیات صاحب۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
جناب عمر اثری صاحب نے تو پھر ہلکا ہاتھ رکھا ہے اور اس پر اعتذار بھی کرلیا میں ایک دعویٰ کرنے جارہا ہوں کہ فقہاء حنفیہ نے قائدہ بنایا کہ اگر جس غیر فقیہ راوی کی روایت رائے کے خلاف ہوگی تو رائے مقدم ہوگی۔ اور دوسرا قائدہ اس سے بھی سخت اگر قرآن کی آیت قول امام کے خلاف ہو تو قول امام کو ترجیح ہوگی ۔
یہ دنووں قائدے مفہوماً ذکر کئے ہیں آپ یہ انکار کریں کہ یہ دونوں کتب حنفیہ میں موجود نہیں۔ یا اقرار کریں واضح طور پر۔
دوسری بات آپ کے یہاں یہ قائدے صحیح ہیں یا غلط واضح طور پر لکھیں۔
تیسری بات یہ ہے کہ اگر آپ کے یہاں یہ قائدے سراسر غلط ہیں تو پھر جنہوں نے یہ قائدہ بنایا ہے ان پر حکم لگائیں۔
یاد رہے بات دوٹوک لکھیں تاکہ جس چیز کا آپ دو ٹوک انکار کررہے ہیں اس کی حقیقت واضح ہوجائے ۔ آئیں بائیں شائیں کرکے وقت ضائع مت کریں۔
بات جس موضوع پر چل رہی ہے اسی پر رہیں۔ مذکورہ کے لئے نیا تھریڈ کھول لیں۔
یہاں صرف اتنی تنبیہ کافی ہے کہ جناب اپنا مفہوم اپنے پاس رکھیں۔ جو انتہا درجہ کا متعصب ہو وہ ،خالف کی عبارت کا ”مفہوم“صحیحکیوں کر لکھے گا۔ اس پر مستزاد یہ کہ اس کا جس طبقہ سے تعلق ہے انہیںاحناف کی بات ہی سمجھ نہیں آتی تو مفہوم کیا بیان کریں گے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Top