• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا علمائے دیوبند ا ہل السنہ والجماعہ میں شامل ہیں ؟؟؟

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
خلاصہ کلام یہ کہ دیوبندی کافر ہیں۔
متفق؟؟؟؟؟
عامر یونس بھائی کی پوسٹس میں دیوبندیوں کے جن عقائد اور باتوں کی نشاندہی کی گئی ہے، وہ تمام عقیدے اور نظریات کفر ہیں، جیسے کہ ایک شخص نے کہا کہ کرنے والا کون اور کروانے والا کون؟ نعوذباللہ، تو یہ اتنا بڑا کفر ہے کہ آسمان پھٹ جائے، یہی عقیدہ تو کفر کا عقیدہ ہے، یہی عقیدہ عیسائی رکھیں تو کافر ، دیوبندی رکھیں تو مسلم، ہرگز نہیں

آخری فیصلہ یہی ہے کہ جو دیوبندی
  1. ان عقائد کی تحقیق نہ کرے، ان کو من و عن مانے
  2. ان پر پختگی اختیار کرے
  3. ان کی عوام الناس میں تبلیغ کرے
  4. ان کو اچھا سمجھے
  5. تنقید کرنے والے کو برا بھلا جانے
  6. اور اسی عقیدے پر مرے

تو ایسا دیوبندی، کافر و مرتد ہے، اس کے کفر میں کوئی شک نہیں۔ جہاں تک راجا بھائی نے رشوت والی مثال ذکر کی ہے، وہ اور بات ہے، وہ بد اعمالی ہے نا کہ کفر و شرک۔

بداعمالیاں معاف ہو سکتی ہیں، لیکن کفر و شرک معاف نہیں ہو سکتے۔ اور یہ بھی یاد رہیں کہ اگر کوئی قبروں پر جا کر ان سے مافوق الاسباب طریقے سے مانگے اور ان سے ملنے کا عقیدہ رکھے تو ایسا شخص کافر ہے، یہی فتویٰ شیخ ابن باز کا ہے، ملاحظہ ہو فتاویٰ اسلامیہ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
انکو کافر تو نہیں کہا جا سکتا کیونکہ کافر کا کفر واضح ھے یہ منافق کے زمرے میں ضرور آتے ہیں اور منافق کی ساری صفتیں انکے اندر پایی جاتی ہیں۔۔
عقیدہ وحدۃ الوجود جو بیان کیا گیا ہے، وہ واضح کفر ہے، اس عقیدے کو پھیلانے والے ابن عربی کو علماء اہل حدیث نے کافر کہا ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جی نہیں۔البتہ کیونکہ دیوبندیوں کے عقائد میں شرک کی آمیزش ہے لہذا مشرک کی صفحوں میں ضرور شامل کیا جائے گا۔؟
شرک اکبر کا مرتکب کافر ہو جاتا ہے۔ کیونکہ شرک سب سے بڑا گناہ ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
خوارج کا عقیدہ
بعض لوگ اس نظریے کو خوارج کا عقیدہ سمجھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ مسلمانوں کی تکفیر ہے۔
جواب
یہ بات غلط ہے، خوارج کا عقیدہ گناہ کبیرہ کے مرتکب کو دائرہ اسلام سے خارج سمجھنا ہے، جبکہ اہل سنت والجماعت اہل حدیث کا نظریہ بالکل یہ نہیں ہے۔

ہمارا عقیدہ ہے کہ کفر و شرک کے علاوہ ہر صغیرہ و کبیرہ گناہ کی معافی مل سکتی ہے، اگر کوئی گناہ کبیرہ کرتے ہوئے بغیر توبہ کے فوت ہو جائے تو
  1. یا تو اللہ تعالیٰ اس کے گناہوں کی سزا دینے کے بعد اس کو جنت میں داخل کر دیں گے
  2. یا اللہ تعالیٰ اس کو اپنی رحمت سے گناہوں کی معافی دے دیں گے۔(یہی امید رکھنی چاہئے)
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اہل حدیث علماء اوپن سطح پر دیوبندیوں اور بریلویوں کی تکفیر کیوں نہیں کرتے؟
ایک بات یہاں یہ بھی کہی گئی ہے۔
جواب
میرا ذاتی خیال ہے (جو غلط بھی ہو سکتا ہے) کہ اہل حدیث علماء کے بہادر اور دین کے ساتھ مخلص بہت کم رہ گئے ہیں، اب جو علماء خاص کر پاکستان میں ہیں، وہ مفاہمت کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں، کیونکہ اگر اوپن سطح پر تکفیر کر دی گئی تو ہو سکتا ہے علماء کو قتل کر دیا جائے۔

کیونکہ لال مسجد کے لوگوں کو صرف اس وجہ سے قتل کر ڈالا گیا کہ وہ برائیوں کے خلاف آواز اٹھاتے تھے اور اسلامی نظام کے نفاذ کے قائل تھے۔ تو سوچئے اگر برائیوں کے خلاف آواز اٹھانے پر فاسفورس بموں سے نشانہ بنایا جا سکتا ہے، تو کفر و شرک کے خلاف آواز اٹھانے پر کتنے لوگوں کو قتل کیا جائے گا۔ یہی اصل جہاد ہے، اور وہی کرتا ہے جس کو اللہ توفیق دیتا ہے۔

پس میرے خیال میں اہل حدیث علماء شیعہ کو کافر تو سمجھتے ہوں گے لیکن اس کا اوپن اظہار کرنے کو وہ مصلحت کے منافی سمجھتے ہیں، جسے اکثر اہل حدیث عوام غلط مطلب لیتی ہے۔

اور دوسری بات یہ صرف چند علماء ہی ہوں گے، ورنہ اب اکثر اہل حدیث علماء امارات کی خواہش اور غیر اسلامی نظریات کی بے جا تائید کے قائل ہو گئے ہیں، جس کی وجہ سے ان کا وقار اور عزت جاتی رہی ہے۔ صاف ظاہر ہے اللہ کے دین کے ساتھ مخلص نہیں رہے گے تو یہی حشر ہو گا۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو فتنوں سے محفوظ فرمائے آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
دعوتی طریقے پر ایک اعتراض
راجا صاحب کے نظریے کہ کفر کا عقیدہ رکھنے والا شخص بلا تفریق مسلک ، دیوبندی، بریلوی، اہل حدیث کافر ہوتا ہے۔ اس نظریے کو منافقت سے تعبیر کیا گیا ہے۔
جواب
یہ منافقت نہیں، بلکہ ایک دعوت کا اہم طریقہ کار ہے، اس کو منافقت سے تعبیر کرنا محل نظر ہے، آج کے اس پرفتن دور میں موحدین کے لئے بہت مشکلات ہیں، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث کا مفہوم بھی یہ ہے کہ ایک وقت آئے گا جس میں اسلام پر عمل ایسے ہو گا جیسے ہاتھ میں انگارہ پکڑنا (اس حدیث کی سند اللہ بہتر جانتا ہے)
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
واضح بتائیں کہ جب دیوبندی سیکشن میں اس انداز میں یہ تھریڈ لگایا گیا ہے تو کیا دیوبندی کافر ہیں؟
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
1۔کسی کے عقائد کو کفریہ شرکیہ کہنا اور ان عقائد کے حاملین پورے گروہ یا کسی خاص شخص کو کافر و مشرک کہنا دو بالکل علیحدہ معاملات ہیں۔
ان میں تفریق نہ کرنے سے ہی بہت سی غلط فہمیاں ہم عوام الناس میں پائی جاتی ہیں۔
2۔ہمارے اہلحدیث علمائے کرام نے دیوبندی ، بریلوی یا شیعہ کسی کو بھی من حیث الکل کبھی کافر قرار نہیں دیا ، اور ہمیں اس پر یقین بھی ہے۔
3۔ورنہ ہم کبھی بھی دیوبندی، بریلوی کے گھروں کی لڑکیاں نہ بیاہ سکتےاور اپنی لڑکیاں ان کے گھروں میں نہ دے سکتے۔ نہ ہم ان کے ہاتھ کا ذبیحہ کھاتے۔
4۔نہ ان کے پیچھے نماز پڑھتے، نہ ان کی نماز جنازہ خود پڑھتے اور نہ انہیں اپنی نماز جنازہ پڑھنے دیتے۔ نہ وہ عید کی نماز ہمارے ہاں پڑھتے، نہ ہم ان کے ہاں۔
1۔ کاش ہم ہمیشہ اور ہر پلیٹ فارم پر اسی بات پر قائم رہیں۔ لیکن اس فورم کے اکثر دھاگوں اور مراسلوں میں ایسا نظر نہیں آتا۔
2۔ جی ہاں بجا فرمایا۔ کاش ”ہمیں“ اس بات کا ”یقین“ بھی ہوتا تو زیر بحث جیسے مراسلے وجود میں نہ آتے۔
3۔ کتنے فیصد اہل حدیث گھرانے ایسے ہیں جو دیو بندی بریلوی گھرانوں میں
خوشی خوشی رشتہ کرتے ہیں ؟
۔ 4۔ اسی مراسلہ میں کہیں لکھا ہے کہ دیوبندی کے پیچھے نماز جائز نہیں ہے۔
میرا اس دھاگہ میں یہ آخری مراسلہ ہے۔ کہ میں نے اپنا ”موقف“ بخوبی بیان کردیا ہے۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
واضح بتائیں کہ جب دیوبندی سیکشن میں اس انداز میں یہ تھریڈ لگایا گیا ہے تو کیا دیوبندی کافر ہیں؟
آپ کو اب بھی شک ہے؟
کم از کم اس فورم کے مبینہ اہل حدیث حضرات کی بھاری اکثریت کے تحریری مراسلوں کے مطابق دیو بندی، بریلوی، حنفی، شیعہ وغیرہ سب کے سب کافر ہیں۔
انا للہ و انا لیہ راجعون

پس نوشت: آخری مراسلہ کے بعد ”حتمی آخری مراسلہ“ کے لئے معذرت (ابتسامہ)
 
Top