اسد علی(سابقہ قادیانی)
مبتدی
- شمولیت
- جون 11، 2014
- پیغامات
- 84
- ری ایکشن اسکور
- 17
- پوائنٹ
- 15
سرکار ہم کو بھی شامل کریں،
شاہ جی چاہتے تو ہم بھی یہی ہیں کہ اس موضوع پر مفصل بحث ہونی چاہیے مگر کوئی مربی صاحب آئیں گے تو بات کا سلسلہ ضرور بڑھائیں گے انشا اللہویسے اس موضوع پر بحث ھونی چاھیے.
سکائیپ پر تشریف لائیں سکھا دیتا ہوںمبشر شاہ صاحب، اس فارم میں وڈیو کس طرح اپلوڈ کرتے ہیں؟
چلیں وہ نہیں مانے گا تو اور سینکڑوں لوگ جو صرف پوسٹس کو گوگلنک کر کے پڑھتے ہیں اپنے علم می اضافہ کرتے ہیں وہ تو فورمز پر لاگ ان بھی نہیں کرتے ان کو تو ضرور فائدہ ہو گا نا ۔ بھائی جی تقریبا پانچ دن قبل کی بات ہے کہ فیس بک پر میرا پیج ایکس قادیانی پر ایک لندن کی خاتون سابقہ قادیانی نے ہم سے رابطہ کیا اور اپنے کچھ سوالات کے جوابات چاہے الحمدللہ ہم نے سکائیپ پر ان کو دعوت دی اور ان کے جوابات دئیے بحمدللہ وہ مسلمان ہو چکی ہیں بقول ان کے کہ میں نٹ پر مضامین پڑھ کر قادیانیت سے تائب ہوئی ہوں اور میرے بارے بھی بتا رہیں تھی کہ آپ کی پوسٹنگ مجھے کافی معاون ثابت ہوئی ہیں کہنے کا مقصد فقط یہ ہے کہ ہم جس قادیانی مربی سے بات کریں وہ اگرچہ مسلمان نہ ہو لیکن دیگر عوامِ قادیانیہ کو ضرور فائدہ ہوتا ہے ۔ دوسری بات یہ کہ کم سے کم اس کے ذھن میں سینکڑوں سوالات قائم کر دئیے جاتے ہیں جو بعد میں اس کو سوچنے پر مجبور کرتے ہیںمیرا خیال ہے کہ اس طرح کے مناظروں کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا نہ آپ اس کی بات ماننیں گے اور نہ ہی وہ حق کی بات ماننے گا ۔
اس کے لیے علیحدہ سے تھریڈ بنا لیں۔ نبی مکرم ﷺ سب سے سچے تھے۔ کیا مرزا غلام احمد قادیانی سچے تھے؟کیا نبی پاک ﷺ کے اس فرمان کو کوئی مولوی صاحب جھوٹ قرار دے سکتے ہیں؟ پہلے اس کا فیصلہ کر لیں پھر اس کے مطابق حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی وہ تحریرات دیکھیں گے جن پر آپ کو اعتراض ہے :
7769 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
مربی صاحب اول تو آپ کی آمد کا شکریہ آپ نے اس پوسٹ پر آنے کی تکلیف فرمائیںکیا نبی پاک ﷺ کے اس فرمان کو کوئی مولوی صاحب جھوٹ قرار دے سکتے ہیں؟ پہلے اس کا فیصلہ کر لیں پھر اس کے مطابق حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی وہ تحریرات دیکھیں گے جن پر آپ کو اعتراض ہے :
7769 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں