• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا مسئلہ تحکیم میں کفر اکبر کا مرتکب ہونے کے لئےاستحلال، جہود و انکار کی قید آج کی ایجاد ہے؟

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
بھائیوں! یہ ہی میں سمجھانا چاہ رہا ہوں۔۔۔
کے مجاہدین اور القاعدہ کی آڑ میں دیکھیں اُمت مسلمہ کا انجام۔۔۔
مجاہدین اور امریکہ کا موقف آج کے حالات کے تناظر میں ایسا اگر دیکھیں تو نقصان اُمت مسلمہ کا ہی ہورہا ہے۔۔۔
اس سے زیادہ میں کچھ نہیں کہوں گا۔۔۔
میری دُعا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کامیاب ہوجائیں۔۔۔
تاکہ خانہ جنگی کی صورتحال سے ہمیں نجات ملے۔۔۔
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
کے مجاہدین اور القاعدہ کی آڑ میں دیکھیں اُمت مسلمہ کا انجام۔۔۔
بھائی مجاہدین کو درمیان نہ گھسیٹیں تو بہتر ہوگا۔ ہاں "بے قاعدہ " کی بابت بات درست ہے۔

میری دُعا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کامیاب ہوجائیں۔۔۔
تاکہ خانہ جنگی کی صورتحال سے ہمیں نجات ملے۔۔۔
بھائی ہماری بھی یہی دعا ہے کہ یہ ظالم واپس پلٹ آئیں۔
لیکن جب تک نہیں پلٹے گے ہم علمی میدان میں ان سے ٹکراتے رہیں گے۔ ان شاء اللہ

آج اگر سعودیہ میں امن ہے تو اس کی بڑی وجہ ان کا خوارج کے ساتھ علمی مجادلہ ہی ہے۔ جس سے نئی سعودی نسل اس چڑتے بخار میں مبتلاء ہونے سے بچ گئی ہے۔ الحمداللہ
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
میں ایک بات کہنا چاہوں گا۔۔۔
ہمیں امریکہ کی طرف سے کیا جانے والا ہر عمل جس سے اُمت محمدیہ کا نقصان ہورہا ہے آنکھ بند کرکے بھی دکھائی دیتا ہے۔۔۔
عراق، لیبیا، فلسطین، شام، افغانستان، پاکستان۔۔۔
امریکہ اسلام کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام جاری کئے ہوئے ہے۔۔۔
اور ٹی ٹی پی وہ اسلام کو نافذ کرنے کے لئے مسلمانوں کا قتل عام جاری رکھئے ہوئے ہیں۔۔۔
تو بھائی چکی کے ان دو پاٹوں میں جو غریب پاکستانی بری طرح پس رہا ہے وہ کہاں جائے؟؟؟۔۔۔
اچھا وہ بےچارے جو اُن علاقوں کے مکین ہیں۔۔۔ جو شمالی وزیرستان میں رہتے ہیں وہ بیچارے کس جرم کی سزا بھکت رہے ہیں؟؟؟۔۔۔
بھائی کوئی پالیسی بناؤ۔۔۔
تاکہ خوارج ہونے کا جو الزام آپ لوگوں سے منسوب کیا جارہا ہے اُس کو غلط ثابت کیا جائے۔۔۔
 
Top