• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
محترم بہرام صاحب -
- تو خلیفہ وقت کے خلاف اٹھنے والا باغی تصور ہوتا ہے- اور واجب القتل ہوتا ہے -(جیسا کہ حضرت عثمان رضی الله عنہ اور حضرت علی رضی الله عنہ کے خلاف اٹھنے والے لوگ باغی اور خارجی گردانے گئے) -

والسلام -
اس کا مطلب ہے آپ یہ بات تسلیم کرتے ہیں کہ حضرت علی رض کے خلاف اٹھنے والے لوگ باغی تھے ۔ آپ کی اس بات کے مصداق سب سے پہلے اہل شام بنتے ہیں کیا خیال ہے آپ کا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
تو پھر آپ یہ دعا بکثرت کریں کہ آپ کا حشر آپ کے امیر یزید ک ساتھ ہو ہم بھی آپ کے لئے دعا گو ہیں
آپ بھی دوسرے لوگوں کی طرح ” اندھی تقلید “ کے قائل لگتے ہیں جو ” حقائق “ سے جان بوجھ کر آنکھیں بند رکھتے ہیں جو دن کو رات اور رات کو دن ثابت کرنے کے لیے ایڑھی چوٹی کا زور لگاتے ہیں اور باطل کے ذریعے ” حق “ کو نیچا دکھانے کی ناکام کوشش کرتے رہتے ہیں خود تو ” اندھے “رہتے ہی ہیں لیکن دوسروں کو بھی ” اندھا “ رہنے کی تلقین کرتے رہتے ہیں۔ آپ اور آپ جیسے لوگوں کی نظر میں جو ” حقائق “بیان کرے اسے ” ناصبی “ ہونے کا ناحق ” طعنہ “ دیا جاتا ہے۔ امیر یزیدؒ پر ” لعنت “ کرنے والے ہمارے نہیں اللہ تعالٰی کی عدالت میں ” جوابدہ “ ہیں۔
 
123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
کل میراتاریخ اسلام کا پرچہ تھا حضرت علی کی خلافت اور انکے دور کے واقعات پڑھ رہا تھا ۔پڑھ کرمجھے ساری تاریخ ہی گدلی اور فیک لگنےلگی۔ بین السطور میں صحابہؓ کی اہانت اور نالائقی کے تصورات مخفی دکھائی دئے۔ خدایا ہماری جامعات میں یہ کیسا تاریخ اسلام پڑھایا جارہا ہے۔ حضرت علی ؓ کو قصاص عثمانؓ اور امیر معاویہ ؓ یا جہاں کے لوگ انکی خلافت پر متفق و راضی نہیں ہوئے تھے ان کے ساتھ معاملہ کرنے میں ایسا سخت دکھایا گیا ہے جیسے کہ کوئی ڈکٹیٹر ہو۔ اور اپنے ہم نوا سبائیوں کہ معاملہ میں انتہائی مجبور و کمزورظاہر کیا گیا ہے کہ بیچارہ ان بلوائی ہم نواوں کے ہوتے ہوئے اپنی مرضی سے کچھ بھی نہیں کر سکتے۔ حضرت امیر معاویہ ؓ کی طرف ایسی نسبت کی گئی ہے کہ گویاوہ قصاص عثمان ؓکی آڑ میں اصل دلچسپی اپنی امارت کے قیام میں رکھتے ہیں۔ اور ایویں ڈرامے رچا کر لوگوں کو بے وقوف بنارہے ہیں ۔ اور حضرت عمروابن العاص ؓ کو مکار و عیار فسادی کے روپ میں دکھایا گیا ہے۔ ان حضرات کو اونچے القابات اور تکریم بھرے خطابات کے حجاب میں بے آبرو کیا گیا ہے۔ مجھے لگنے لگا ہے کہ ہماری تاریخی روایات میں بہت سقم پایا جاتا ہے۔ اور اغیار و سبائیوں کے گڑبڑسے یہ مامون نہیں انکے خردبرد نے سچ و جھوٹ کو ایسا خلط ملط کردیا ہے کہ اس میں امتیاز کرنا ہمارے لئے مشکل کردیا ہے۔
 
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
95
پوائنٹ
64
اگر ناگوار نہ لگے تو ایک سوال کروں بھائیوں سے؟
کیا یزید کو لعن طعن کرنا یا اسکو دعائیں دینا ہماری شریعت کا ہم سے مطالبہ ہے؟
کسی بھی انسان کے کمالِ اسلام کی سب سے بڑی دلیل یہ ہے کہ وہ ان چیزوں سے بے نیاز ہوجاتا ہے جسکا اسکے ساتھ کوئ تعلق نہیں ہوتا ہے۔ اور اسی کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یوں بیان کیا:
من حسن إسلام المرء تركه ما لا يعنيه

ہاں! حضرت معاویہ یا حضرت علی کا دفاع کرنا ہمارے ایمان کا حصہ ہے لیکن صحابہ کے علاوہ ہم کیونکر کسی ایسے شخص کے بارے میں بحث مباحثہ کریں جسکا ہمارے ایمان کے ساتھ یا اسلام کے ساتھ کوئ خاص تعلق نہیں ہے؟ کیا شریعت کا ہم سے یہ مطالبہ ہے کہ یزید پر تنقید یا توثیق کی جائے؟ نہ ہی اسنے کوئ فکری یا علمی کونٹریبیوشن کی ہے جسکا کوئ انفلوئنس ہو!

جزاکم اللہ!
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
کل میراتاریخ اسلام کا پرچہ تھا حضرت علی کی خلافت اور انکے دور کے واقعات پڑھ رہا تھا ۔پڑھ کرمجھے ساری تاریخ ہی گدلی اور فیک لگنےلگی۔ بین السطور میں صحابہؓ کی اہانت اور نالائقی کے تصورات مخفی دکھائی دئے۔ خدایا ہماری جامعات میں یہ کیسا تاریخ اسلام پڑھایا جارہا ہے۔ حضرت علی ؓ کو قصاص عثمانؓ اور امیر معاویہ ؓ یا جہاں کے لوگ انکی خلافت پر متفق و راضی نہیں ہوئے تھے ان کے ساتھ معاملہ کرنے میں ایسا سخت دکھایا گیا ہے جیسے کہ کوئی ڈکٹیٹر ہو۔ اور اپنے ہم نوا سبائیوں کہ معاملہ میں انتہائی مجبور و کمزورظاہر کیا گیا ہے کہ بیچارہ ان بلوائی ہم نواوں کے ہوتے ہوئے اپنی مرضی سے کچھ بھی نہیں کر سکتے۔ حضرت امیر معاویہ ؓ کی طرف ایسی نسبت کی گئی ہے کہ گویاوہ قصاص عثمان ؓکی آڑ میں اصل دلچسپی اپنی امارت کے قیام میں رکھتے ہیں۔ اور ایویں ڈرامے رچا کر لوگوں کو بے وقوف بنارہے ہیں ۔ اور حضرت عمروابن العاص ؓ کو مکار و عیار فسادی کے روپ میں دکھایا گیا ہے۔ ان حضرات کو اونچے القابات اور تکریم بھرے خطابات کے حجاب میں بے آبرو کیا گیا ہے۔ مجھے لگنے لگا ہے کہ ہماری تاریخی روایات میں بہت سقم پایا جاتا ہے۔ اور اغیار و سبائیوں کے گڑبڑسے یہ مامون نہیں انکے خردبرد نے سچ و جھوٹ کو ایسا خلط ملط کردیا ہے کہ اس میں امتیاز کرنا ہمارے لئے مشکل کردیا ہے۔
محترم آپ کس کس بات کو روئیں گے یہی تو ” سبائیوں “ کا جادو ہے جو کل بھی اور آج بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ حالانکہ حضرت امیر معاویہؓ جیسا ” مدبر “حکمران اور حضرت عمرو بن العاص ؓ جیسا ” فاتح “ اسلام کو اب نہیں ملنے والے۔ ہماری اسلامی تاریخ کا نصاب منتخب کرنے والے بھی تو ” سبائیوں “ کے نرغے کا شکار ہیں اور ہمارے ملک کا ایک ” جم ِ غفیر “ہے جو ” حقائق “سننے کا روادارنہیں۔
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
آپ بھی دوسرے لوگوں کی طرح ” اندھی تقلید “ کے قائل لگتے ہیں جو ” حقائق “ سے جان بوجھ کر آنکھیں بند رکھتے ہیں جو دن کو رات اور رات کو دن ثابت کرنے کے لیے ایڑھی چوٹی کا زور لگاتے ہیں اور باطل کے ذریعے ” حق “ کو نیچا دکھانے کی ناکام کوشش کرتے رہتے ہیں خود تو ” اندھے “رہتے ہی ہیں لیکن دوسروں کو بھی ” اندھا “ رہنے کی تلقین کرتے رہتے ہیں۔ آپ اور آپ جیسے لوگوں کی نظر میں جو ” حقائق “بیان کرے اسے ” ناصبی “ ہونے کا ناحق ” طعنہ “ دیا جاتا ہے۔ امیر یزیدؒ پر ” لعنت “ کرنے والے ہمارے نہیں اللہ تعالٰی کی عدالت میں ” جوابدہ “ ہیں۔

آپ کے نزدیک حق یہ ہے کہ آپ اس امت کے بد بخت ترین شخص کو امیر کہ رہے ہیں جس نے نواسہء رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو شہید کیا ۔ میری سمجھ سے یہ بات بالا تر ہے کہ آپ نے یہ موقف اپنے اجتہاد سے اپنایا ہے یا کسی کی اندھی تقلید میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
کل میراتاریخ اسلام کا پرچہ تھا حضرت علی کی خلافت اور انکے دور کے واقعات پڑھ رہا تھا ۔پڑھ کرمجھے ساری تاریخ ہی گدلی اور فیک لگنےلگی۔ بین السطور میں صحابہؓ کی اہانت اور نالائقی کے تصورات مخفی دکھائی دئے۔ خدایا ہماری جامعات میں یہ کیسا تاریخ اسلام پڑھایا جارہا ہے۔ حضرت علی ؓ کو قصاص عثمانؓ اور امیر معاویہ ؓ یا جہاں کے لوگ انکی خلافت پر متفق و راضی نہیں ہوئے تھے ان کے ساتھ معاملہ کرنے میں ایسا سخت دکھایا گیا ہے جیسے کہ کوئی ڈکٹیٹر ہو۔ اور اپنے ہم نوا سبائیوں کہ معاملہ میں انتہائی مجبور و کمزورظاہر کیا گیا ہے کہ بیچارہ ان بلوائی ہم نواوں کے ہوتے ہوئے اپنی مرضی سے کچھ بھی نہیں کر سکتے۔ حضرت امیر معاویہ ؓ کی طرف ایسی نسبت کی گئی ہے کہ گویاوہ قصاص عثمان ؓکی آڑ میں اصل دلچسپی اپنی امارت کے قیام میں رکھتے ہیں۔ اور ایویں ڈرامے رچا کر لوگوں کو بے وقوف بنارہے ہیں ۔ اور حضرت عمروابن العاص ؓ کو مکار و عیار فسادی کے روپ میں دکھایا گیا ہے۔ ان حضرات کو اونچے القابات اور تکریم بھرے خطابات کے حجاب میں بے آبرو کیا گیا ہے۔ مجھے لگنے لگا ہے کہ ہماری تاریخی روایات میں بہت سقم پایا جاتا ہے۔ اور اغیار و سبائیوں کے گڑبڑسے یہ مامون نہیں انکے خردبرد نے سچ و جھوٹ کو ایسا خلط ملط کردیا ہے کہ اس میں امتیاز کرنا ہمارے لئے مشکل کردیا ہے۔
شاید آپ کو صرف تاریخ پڑھنے کا ہی موقع ملا ہے اس لئے آپ یہ سب کچھ کہ رہے ہیں اگر صحاح ستہ کی روایات کو بھی پڑھ لیا ہوتا تو پتہ چل جاتا کہ تاریخ ساری ناقابل اعتبار ںہیں اس میں بہت سی باتیں حقیقت بر مبنی ہیں جن سے یہ کہ پیچھا نہیں چھڑایا جا سکتا کہ یہ سبائیوں اور دیگر لوگوں کے کام ہیں
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
نوید عثمان نے بڑی ڈھٹائی سے لکھا ہے کہ
"آپ اس امت کے بد بخت ترین شخص کو امیر کہ رہے ہیں جس نے نواسہء رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو شہید کیا "
نوید عثمان صاحب اتنے بڑے بڑے جھوٹ کادیانی مرزا لکھا کرتا تھا اور اب لوگ اُسے "کذاب" کے نام سے یاد کرتے ہیں ، جناب نے کادیانی مرزا کی پیروی میں جھوٹ لکھا ہے کہ "یزید نے سیدنا حسین کوشہید کیا" ہمت کریں صرف ایک حوالہ صحیح سند کے ساتھ دنیا کی کسی تاریخ سے نقل کر دیں جس میں لکھا ہو کہ "یزید نے سیدنا حسین کو شھید کیا"؟؟؟ ورنہ کادیانی مرزا کی طرح کذاب ہونے سے نہ بچ سکیں گے !
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
اس کا مطلب ہے آپ یہ بات تسلیم کرتے ہیں کہ حضرت علی رض کے خلاف اٹھنے والے لوگ باغی تھے ۔ آپ کی اس بات کے مصداق سب سے پہلے اہل شام بنتے ہیں کیا خیال ہے آپ کا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
لگتا ہے جناب کو "اہل شام" سے بہت تکلیف ہے ۔مرنے تک اس تکلیف سے جان نہیں چھوٹے گی؟
جناب کو صرف اہل شام باغی نظر آتے ہیں ؟ اہل شام سے پہلے مؤمنوں کی ماں ام المؤمنین صدیقہ بنت صدیق سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا ،عشرہ مبشرہ کے عظیم فرد سیدنا طلحہ وسیدنا زبیر رضی اللہ عنہم اور دیگر اکابر صحابہ کرام جو سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے خلاف نکلے تھے کیا یہ نظر نہیں آتے؟کیا یہ سب جناب کے نذدیک باغی تھے؟
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
اس کا مطلب ہے آپ یہ بات تسلیم کرتے ہیں کہ حضرت علی رض کے خلاف اٹھنے والے لوگ باغی تھے ۔ آپ کی اس بات کے مصداق سب سے پہلے اہل شام بنتے ہیں کیا خیال ہے آپ کا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
محترم -

مقتول (حضرت عثمان رضی الله عنہ) کے قاتل کو سزا کے مطالبے اور بغاوت میں زمین و آسمان کا فرق ہوتا ہے - ذرا پہلے تاریخ کا مطالعہ کیجیے-
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top