• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
جو حضرت عثمان غنی ؓ کی شان میں گستاخی کرے اس سے بڑا لعنتی کون ہو گا۔
من هم قتلة عثمان؟:
قتلة عثمان مجموعة من الأوباش الجهلة المجتمعين من مصر والعراق، كان قادتهم ورؤوسهم، هم الأشخاص التالية أسماؤهم:
الغافقي بن حرب المصري وكان أمير الحملة، وكنانة بن بشر التجيبي، وسودان بن حمران، وعبد الله بن بديل بن ورقاء الخزاعي، وحكيم بن جبلة البصري، ومالك بن الحارث الأشتر، فهؤلاء الرؤوس والبقية أذناب تابعون

مالك الأشتر : هو مالك الأشتر النخعي أو مالك بن الحارث النخعي الساعد الأيمن للإمام علي وسيفه البتار ،،الطبری و الاصابہ وعامة كتب التاريخ
ترجمہ کی ہمت نہیں ،خود ترجمہ کرکے سمجھ لو،،
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
مالك الأشتر : هو مالك الأشتر النخعي أو مالك بن الحارث النخعي الساعد الأيمن للإمام علي وسيفه البتار ،،الطبری و الاصابہ وعامة كتب التاريخ
ترجمہ کی ہمت نہیں ،خود ترجمہ کرکے سمجھ لو،،
خبردار !
اس عبارت پر نویدصاحب کے علاوہ کسی کو بولنے کی اجازت نہیں ،
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
اسلام میں باغیوں کی سزا یہی ہے ان کو جیسے بھی ہو بغاوت سے روکا جائے اور انہیں اللہ اور اس کے رسول ص کے حکم کی طرف لوٹایا جائے۔حضرت علی رض نے تو اپنی شہادت تک ان کے خلاف قتال کیا۔
رہا حضرت حسن رض کی صلح کا معاملہ تو یہ ان کا اپنا ذاتی فعل تھا جو انہوں نے خالصتا امت کو خون ریزی سے بچانے کے لئے کیا تھا ۔ اگر وہ باغیوں کو سزا دینے پر قادر ہوتے تو صلح نہ کرتے۔
بڑی جرات ہے ،برخوردار! کہ منہ کھول کر کہہ دیا :
(رہا حضرت حسن رض کی صلح کا معاملہ تو یہ ان کا اپنا ذاتی فعل تھا) حالانکہ یہ امت تو ان کی صلح کے اس مبارک عمل کو پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کی صداقت کی دلیل سمجھتی ہے ،اور جناب حسن رضی اللہ عنہ کی عظمت مانتی ہے،لیکن تم نے اسکو ان کا ذاتی فعل قرار دیکر ان کی توہین کردی، اور مزید ستم یہ کیا کہ ساتھ یہ بھی لکھ مارا ،کہ چونکہ باغیوں کی سرکوبی پر قادر نہ تھے ،اس لئے مجبوراً صلح کرلی ،،
یہ ہے تمھاری اہل بیت سے محبت ؟؟؟
 
شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
اگر یزید پر لعنت کرنے کا شوق ہے تو اہل کوفہ پر بھی بنتی ہے ، خط لکھ کر بلانے والے اور وقت پر بھاگ جانے والے اور سر تن سے جدا کرنے والے ، اور کوفی کون تھے اسکے لیے کسی دلیل کی ضرورت نہیں ۔ دوسرا یہ کہ اگر کوئی لعنتی ہو حقیقت میں پھر اس پر لعنت کا اثر ہو جائے لیکن اگر وہ نہیں ہوا تو واپس لعنت اپنے پر آنی ہے ، ظاہر ہے جب اللہ کے نزدیک کوئی لعنتی ہے ہی نہیں تو اس پر لعنت بھیج کر خود اپنا اعمال نامہ کالا کرنے والی بات ہے ، آدھی دنیا آج تک لعنت بھیج رہی رسول اللہ ﷺ پر تو کیا فرق پڑا ؟ اور وہی دھوکہ باز قوم جس کا پہلے ذکر کیا وہ آج تک ان پاک عورتوں پر لعنت کرتے ہیں جو رسول اللہ ﷺ کو پیاری تھیں ، امید ہے کوئی سمجھ جائے گا کہ کسی بھی فرقہ یا دشمن سے وہ نقصان نہیں پہنچ سکتا جو دوست کے روپ میں دشمن سے ہو رہا ہے ۔
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
اگر سیدناحسن رضی اللہ عنہ اپنی دنیوی زندگی میں اپنے ہی باغیوں کو سزادینے پر قادر نہ تھے ، تو اب وہ یا سیدنا حسین رضی اللہ عنہ برزخی حیات میں زندہ انسانوں کی مشکل کشائی کیسے کرتے ہیں ؟؟؟
میرا تو ایسا کوئی عقیدہ نہیں کہ کوئی بھی مرنے کے بعد مشکل کشائی کر سکتا یے؟
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
میرا تو ایسا کوئی عقیدہ نہیں کہ کوئی بھی مرنے کے بعد مشکل کشائی کر سکتا یے؟
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کےقاتلین علیھم لعائن کثیراً ۔۔۔کے بارے خاموشی کا کیا مطلب ؟؟
عربی نہیں آتی ؟ یا ان سے ہمدردی رکاوٹ ؟ یا کچھ بڑے نام ۔۔۔۔۔۔۔
ڈرو نہیں کیونکہ تمھارا اپنا مستند قول ہے ،کہ ((آپ شریعت سے اس بات کا ثبوت دیں کہ ۔۔۔۔۔۔غلطیوں کو بیان نہیں کیا جا سکتا ))
قتلة عثمان مجموعة من الأوباش الجهلة المجتمعين من مصر والعراق، كان قادتهم ورؤوسهم، هم الأشخاص التالية أسماؤهم:
الغافقي بن حرب المصري وكان أمير الحملة، وكنانة بن بشر التجيبي، وسودان بن حمران، وعبد الله بن بديل بن ورقاء الخزاعي، وحكيم بن جبلة البصري، ومالك بن الحارث الأشتر، فهؤلاء الرؤوس والبقية أذناب تابعون
مالك الأشتر : هو مالك الأشتر النخعي أو مالك بن الحارث النخعي الساعد الأيمن للإمام علي وسيفه البتار ،،الطبری و الاصابہ وعامة كتب التاريخ
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
ہاں ۔رافضیوں کے خبیث بابا عبد اللہ بن سبا الرجیم ،کے تعارف کے متعلق بھی آگاہ فرمائیں،،اتنا کافی ہے یا مزید تفصیل مطلوب ہے ،
اور اس لعنتی خبیث کے بارے پوری رپورٹ انہی حضرات کی کتب سے پیشکی جائے گی جن کے نام آپ نے پہلے اور دوسرے صفحے پر استعمال کئے ہیں ،،
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
حکومت وسیادت کی ہوس نے مختار سےکیا کیا کام کروائے،اس کی تفصیل دیکھ کر غالب کا ایک مصرعہ یاد آیا:
جس کو ہو جان ودل عزیز اس کی گلی میں جائے کیوں
آپ کےممدوح (المختار الثقفی ) کاآخر کار ایک بڑے قرشی سید مصعب بن زبیر رضی اللہ عنھما نے سر تن سے جدا کرکے کوفہ کے دار الامارہ میں رکھوادیا ،،دیکھئے البدایہ والنھایہ ،اور سیر اعلام
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
مقفل ہے ۔
جو لوگ بڑی شخصیات پر لعنت کرنے کو عبادت سمجھتے ہیں ، ان سے گزارش ہے کہ فورم کے صفحات سیاہ کرنے کی بجائے نماز کے بعد تسبیحات میں یہ مبارک کام سر انجام دیا کریں ۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top