تو پھر آپ یہ دعا بکثرت کریں کہ آپ کا حشر آپ کے امیر یزید ک ساتھ ہو ہم بھی آپ کے لئے دعا گو ہیں
آپ بھی دوسرے لوگوں کی طرح
” اندھی تقلید “ کے قائل لگتے ہیں جو
” حقائق “ سے جان بوجھ کر آنکھیں بند رکھتے ہیں جو دن کو رات اور رات کو دن ثابت کرنے کے لیے ایڑھی چوٹی کا زور لگاتے ہیں اور باطل کے ذریعے
” حق “ کو نیچا دکھانے کی ناکام کوشش کرتے رہتے ہیں خود تو
” اندھے “رہتے ہی ہیں لیکن دوسروں کو بھی
” اندھا “ رہنے کی تلقین کرتے رہتے ہیں۔ آپ اور آپ جیسے لوگوں کی نظر میں جو
” حقائق “بیان کرے اسے
” ناصبی “ ہونے کا ناحق
” طعنہ “ دیا جاتا ہے۔ امیر یزیدؒ پر
” لعنت “ کرنے والے ہمارے نہیں اللہ تعالٰی کی عدالت میں
” جوابدہ “ ہیں۔