• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گوگل خدمات میں اردو اسپیچ ٹو ٹیکسٹ کی سہولت

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
مجھے اردو کی سہولت نہیں ہے..ابتسامہ!
اردو کی سہولت آپ کے پاس شو ہو رہی ہے نمبر ۵ پر جو امیج آپ نے اٹیچ کیا ہے اس کے مطابق۔
اس کو ایک مرتبہ ان انسٹال کر کے دوبارہ انسٹال کیجئے۔
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
اردو کی سہولت آپ کے پاس شو ہو رہی ہے نمبر ۵ پر جو امیج آپ نے اٹیچ کیا ہے اس کے مطابق۔
اس کو ایک مرتبہ ان انسٹال کر کے دوبارہ انسٹال کیجئے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ غالبا وہی بھائی ہیں جنہوں نے عربک فونیٹک کی بورڈ ایجاد کیا ہے ۔مجھے اسی ہفتہ اس کا علم ہوا جب ہماری آفس میں عبدالرحیم مدنی بھائی آئے اور میرے کمپیوٹر پر اسے انسٹال کیا ، اللہ رب العالمین آپ کو جزائے خیردے ۔بہت مفید کام کیا ہے آپ نے۔
بارک اللہ فیکم
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
اس کو ایک مرتبہ ان انسٹال کر کے دوبارہ انسٹال کیجئے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی کر لیا ہے لیکن معاملہ جوں کا توں ہے، شائد Huawei کے کچھ ماڈل اس قابل نہیں ہیں کیونکہ 5٫0 پر بھی چیک کر لیا ہے۔ ابتسامہ
جزاک اللہ خیرا
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ غالبا وہی بھائی ہیں جنہوں نے عربک فونیٹک کی بورڈ ایجاد کیا ہے ۔مجھے اسی ہفتہ اس کا علم ہوا جب ہماری آفس میں عبدالرحیم مدنی بھائی آئے اور میرے کمپیوٹر پر اسے انسٹال کیا ، اللہ رب العالمین آپ کو جزائے خیردے ۔بہت مفید کام کیا ہے آپ نے۔
بارک اللہ فیکم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا۔ یہ بہترین کام محترم @مظاہر امیر بھائی نے سرانجام دیا ہے، اللہ تبارک وتعالیٰ انہیں اس کا دنیا و آخرت میں بہترین اجر عطا فرمائے۔
الشیخ صاحب اس کے علاوہ ہم نے ایک ٹیکسٹ ایڈیٹر بھی بنایا ہے اس کو بھی زیر استعمال لائیں ان شاء اللہ وہ بھی بہت مفید ہے، اور ٹائپنگ کرتے ہوئے بہت سے ٹائم کی بچت ہو جاتی ہے۔
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا۔ یہ بہترین کام محترم @مظاہر امیر بھائی نے سرانجام دیا ہے، اللہ تبارک وتعالیٰ انہیں اس کا دنیا و آخرت میں بہترین اجر عطا فرمائے۔
الشیخ صاحب اس کے علاوہ ہم نے ایک ٹیکسٹ ایڈیٹر بھی بنایا ہے اس کو بھی زیر استعمال لائیں ان شاء اللہ وہ بھی بہت مفید ہے، اور ٹائپنگ کرتے ہوئے بہت سے ٹائم کی بچت ہو جاتی ہے۔
جزاک اللہ خیرا۔
بھائی یہ ایڈیٹر کیسے حاصل کیا جاسکتا ہے کوئی ڈاؤنلوڈ لنک ہو تو فراہم کریں ۔
اللہ رب العالمین آپ حضرات کی خدمات قبول فرمائے لاتعداد لوگ آپ حضرات سے مستفید ہورہے ہیں رب العالمین اس کا بہترین بدلہ دے گا ان شاءاللہ
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195

سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
جی کر لیا ہے لیکن معاملہ جوں کا توں ہے،
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
نعیم بھائی سسٹم لینگویج آف کر دیں، تو جی کی بورڈ لینگوئج آپشن این ایبل ھو جائے گی،اس سے پھر آپ مطلوبہ زبان منتخب کر وائس آپشن استعمال کر سکتے ھیں
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی یہ پیغام اسپیک ٹو رائٹ ‫swift key board کی مدد سے لکھ رہا ہوں جی بورڈ تو کسی صورت بھی کام نہیں کر رہا شاید میرا موبائل جی بورڈ کو سپورٹ نہیں کرتا سوئفٹ کی بورڈ کا محترم مظاہر امیر بھائی نے بتایا تھا
جزاک اللہ خیرا
 
Top