• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گوگل خدمات میں اردو اسپیچ ٹو ٹیکسٹ کی سہولت

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی بورڈ کی اپڈیٹ اور سوئفٹ کی بورڈ ان انسٹال کر دیا ہے اور اپنے پسندیدہ ملٹیلنگ کو ڈیفالٹ کر دیا ہے سپیچ ٹو ٹیکسٹ کام کر رہا ہے..
یہ ہے نئی سیٹنگز:

Screenshot_2017-08-20-10-25-11.png
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
مخصوص اتار چڑھاؤ میں بولنا پڑتا ہے ۔
ورنہ عام جس طرح میری بولنے کی عادت ہے ، اس سے تو جی بورڈ کہیں اور ہی پہنچ جاتا ہے ۔ :)
 
Top