• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گیارہویں شریف

کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
تعصب کی پٹی اتار کر اور غور فکر کر کے پڑھ لے ان شاءاللہ فائدہ ملے گا -
یہ دھوکہ کسی اور کو دیجئے گا۔۔
میں پہلے ہی غور و فکر کر چکا ہوں، اسی لیے تو رد کر دیا۔۔
آپکو تعصب کی پٹی اتارنی چاہیے۔۔
میرے سوالوں کا جواب بھی دے دیں۔۔
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
ان کتاب میں جو باتیں بیان کی گئی ہیں اکثر تو وہ عوام میں بھی نہیں پائی جاتیں۔پھر صفحہ 26 پر کہا کہ گیارہویں کے موقعہ پر بعض شیخ جیلانی کے لئے جانور زبح کرتے ہیں ۔جبکہ یا تو مصنف کو ہمارے موقف کا علم نہیں یا تجاہل عارفانہ کا مظاہرہ کیا گیا ہے ہم بار بار اس بات کی وضاحت کر چکے کہ جانور اللہ کی راہ میں اور اس کا ایصال ثواب ولی اللہ کو۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
کاش آپ نے لوگوں نے نبی صلی اللہ وسلم کے ان احادیث پر غور کیا ہوتا!

رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کا فرمان ذی شان امام مسلم رحمہ اللہ نے اپنی صحیح کے مقدمہ میں‌ نقل فرمایا ہے کہ :

من عمل عملا لیس علیہ امرنا فہو رد

جس کسی نے کوئی بھی ایسا عمل کیا جس پر ہماری مہر تصدیق ثبت نہ ہو وہ مردود ہے

نیز فرمایا :

إن خیر الحدیث کتاب اللہ وخیر الہدی ہدی محمد صلى اللہ علیہ وسلم وشر الأمور محدثاتہا وکل محدثۃ بدعۃ وکل بدعۃ ضلالۃ والضلالۃ فی النار

یقینا بہترین حدیث کتاب اللہ ہے اور بہترین طریقہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کا طریقہ ہے اور بد ترین کام اس دین میں‌ نو ایجاد کام ہیں اور ہر نو ایجاد کام بدعت ہے اور ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی جہنم میں‌ لے جانے کا باعث ہے

مذکورہ بالا دونوں فرامین نبویہ پر غور کرنے سے اور اس بات پر غور کرنے سے کہ یہ گیارھویں منانے کا عمل رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کے بعد شروع ہوا ہے

یہی نتیجہ سامنے آتا ہے کہ یہ بدعت ہے اور گمراہی والا کام ہے اور ہر گمراہی جہنم میں‌ لے جانے کا باعث ہے - اور جو جانور اس دن گیارہویں کی طرف منسوب کر کے ذبح کیا جاتا ہے وہ شرک اکبر ہے

شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
خدا کی قسم تم لوگ قیامت تک ہمارے موقف کو شرک ثابت نہیں کر سکتے ہاتو برھانوکم ان کنتم صادقین
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
رہ گئی بدعت کی بحث تو اس حوالے سے عید میلاد میں کافی گفتگو ہوئی تھی کہتے ہیں تو یہاں پر دوبارہ اسی موضوع پر آپ کی تشفی کر دیتے ہیں
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
خدا کی قسم تم لوگ قیامت تک ہمارے موقف کو شرک ثابت نہیں کر سکتے ہاتو برھانوکم ان کنتم صادقین
اس ویڈیو کو دیکھے کہ لوگ کس طرح شرک کر رہے ہیں کیا یہ شرک نہیں

آپ لوگوں کا لاکھ ثبوت دے دیئے جائے مگر آپ نے کون سا مان جانا ہے -

خان کعبہ کی طرز پر بنایا ہوا مزار - ( بریلوی کعبہ - نعوز باللہ)

لنک

شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
پہلی جن ویڈیوز کے اندر سجدہ یا طواف دیکھایا جاتا ہے وہاں تعظیم کی نیت ہوتی ہے عبادت کی نہیں۔اور جب تک تعظیم میں عبادت کی نیت شامل نہ ہو وہ تعظیم ہے عبادت نہیں۔(مفہوما حجۃ البالغہ از شاہ ولی اللہ) لہذا یہ چیزیں حرام تو ہیں (فتاوی رضویہ ج 9) مگر شرک نہیں۔اور بالفرض یہ عبادت کی نیت بھی ہو تو یہ انفرادی شرک ہے جس سے پوری امت کا شرک میں مبتلا ہو ثابت نہیں ہوتا۔پھر لا علمی کی وجہ سے فاعل پر فتوی نہیں لگتا اور یہ سب لوگ جہالت میں ہی یہ کام کرتے ہیں۔جبکہ آپ کے نزدیک امت کی اکثریت مشرک ہے نہ کہ خالی فعل مشرکانہ ہے۔اس دعوی پر دلیل لاو جو تم نہیں لا سکتے اور ہر گز نہیں لا سکتے
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
جبکہ آپ کے نزدیک امت کی اکثریت مشرک ہے
بھائی ھمارے نزدیک نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک

(وَمَاوَمَا يُؤْمِنُ اَكْثَرُهُمْ بِاللّٰهِ اِلَّا وَهُمْ مُّشْرِكُوْنَ) 12۔یوسف:106) '

ان میں سے اکثر لوگ باوجود اللہ پر ایمان رکھنے کے بھی مشرک ہی ہیں
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
رہ گئی بدعت کی بحث تو اس حوالے سے عید میلاد میں کافی گفتگو ہوئی تھی کہتے ہیں تو یہاں پر دوبارہ اسی موضوع پر آپ کی تشفی کر دیتے ہیں
ان دونوں حدیثوں کے سامنے رکھے ! اور کیا گیارہویں منانا بدعت نہیں !

رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کا فرمان ذی شان امام مسلم رحمہ اللہ نے اپنی صحیح کے مقدمہ میں‌ نقل فرمایا ہے کہ :

من عمل عملا لیس علیہ امرنا فہو رد

جس کسی نے کوئی بھی ایسا عمل کیا جس پر ہماری مہر تصدیق ثبت نہ ہو وہ مردود ہے

نیز فرمایا :

إن خیر الحدیث کتاب اللہ وخیر الہدی ہدی محمد صلى اللہ علیہ وسلم وشر الأمور محدثاتہا وکل محدثۃ بدعۃ وکل بدعۃ ضلالۃ والضلالۃ فی النار

یقینا بہترین حدیث کتاب اللہ ہے اور بہترین طریقہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کا طریقہ ہے اور بد ترین کام اس دین میں‌ نو ایجاد کام ہیں اور ہر نو ایجاد کام بدعت ہے اور ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی جہنم میں‌ لے جانے کا باعث ہے

مذکورہ بالا دونوں فرامین نبویہ پر غور کرنے سے اور اس بات پر غور کرنے سے کہ یہ گیارھویں منانے کا عمل رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کے بعد شروع ہوا ہے

یہی نتیجہ سامنے آتا ہے کہ یہ بدعت ہے اور گمراہی والا کام ہے اور ہر گمراہی جہنم میں‌ لے جانے کا باعث ہے - اور جو جانور اس دن گیارہویں کی طرف منسوب کر کے ذبح کیا جاتا ہے وہ شرک اکبر ہے
 
کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
یہ دھوکہ کسی اور کو دیجئے گا۔۔
میں پہلے ہی غور و فکر کر چکا ہوں، اسی لیے تو رد کر دیا۔۔
آپکو تعصب کی پٹی اتارنی چاہیے۔۔
میرے سوالوں کا جواب بھی دے دیں۔۔
میرے سوالوں کا جواب نہ دینے کا پکا ارادہ کر لیا ہے جناب نے۔۔
غیر متعلقہ بحث مت کریں اور موضوع تک محدود رہیں۔۔
جب شرک کے موضوع پر دال نہیں گلی، فورا پلٹا کھا کر بدعت بدعت کی رٹ پر جا ٹکے۔۔۔
میرے سوالوں کا جواب دو۔۔۔۔یہی کافی ہے تمہارے مذہب کی قلعی کھولنے کو۔۔
 
Top