• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گیارہویں شریف

شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
276
پوائنٹ
71
کہتے ہیں کہ یہ جانور تقرب الی اللہ کیلئے ذبح کیئے جاتے ہیں اگر تقرب الی غیر اللہ کیلئے ہوں تو شرک ہے
ویسے تعجب ہے کہ ان کو ابھی تک اپنی عوام کالانعام کے عقیدے کا نہیں پتا ویسے صحیح کہتے ہیں جاھلیت کا دوسرا نام بریلویت ہے صد شکر کہ یہ رانا صاحب اور کشمیر صاحب غوث پاک کے غضب سے بچنے کیلئے نہیں دیتے گیارہویں ورنہ تو عوام ان کی اسی وجہ سے دیتی ہے کہ دیں گے تو جانور کا دودھ زیادہ آئے گا روزی بڑھے گی نہ دیا تو جانورمر جائے گا دودھ خشک ہو جائے گا
اور یہ بات قلمکار اپنی قلمکاریوں میں ذکر بھی کرتے ہیں دیکھئے
معلوم نہیں کہ یہ چار وقت کا پکا نمازی ہونے کی برکت تھی یا گیارہویں شریف کی دیگوں کی
لنک http://mudassir-discourse.blogspot.com/2015_07_01_archive.html
ایصالِ ثواب اور نذر و نیاز کے طریقوں میں احتیاط
نذر و نیاز برائے ایصالِ ثواب اور گیارہویں شریف وغیرہ جیسے مباح مستحب اور مستحسن اُمور کے بارے میں بعض علاقوں میں بہت سی چیزیں بوجہ جہالت رواج پا گئی ہیں جو ازروئے شرع جائز نہیں مثلاً کوئی یہ کہے کہ اگر اُس نے گیارہویں کا دودھ نہ دیا تو اِس کی وجہ سے بھینس یا گائے مر جائے گی، وہ بیمار ہو جائے گی یا رزق کم ہو جائے گا، اولاد کی موت واقع ہو جائے گی، گھر میں نقصان ہو جائے گا۔ اِسی طرح کاروبار اور کھیتی میں بزرگوں کا حصہ یعنی زکوٰۃ اور عشر شرعی وغیرہ سے الگ بزرگوں کی سالانہ شیرینی جو عوام میں مروج ہے یہ شرعاً دینا تو جائز ہے لیکن نہ دینے پر توہم پرستی کو فروغ دینا جائز نہیں ہے۔ یہ تمام باتیں بوجہ جہالت فروغ پا جاتی ہیں اور پھر لوگ اِن کے ساتھ نفع و نقصان کا عقیدہ وابستہ کر لیتے ہیں جو کہ شرک فی العبادت ہے لہٰذا اِن اُمور سے بچنا ضروری ہے۔
اس لنک میں دیکھ لیجئے
http://www.minhajbooks.com/urdu/control/btext/cid/4/bid/281/btid/84/read/txt/ضعفِ اِعتقاد پر مبنی رسوم سے اِجتناب کی ضرورت.html
ہم کیسے ان اعتقادات کی موجودگی میں حسن ظن رکھیں گیارہویں دینے والے اکثر جاھل ہوتے ہیں مولوی نہیں اور یہ ابھی ہی دیکھنے میں آیا ہے کہ یہ لوگ بھی کچھ پڑھنے لگے ہیں ورنہ تو اللہ ہی حافظ تھا اس طبقے کا
اب بتائیں کہ جو یہ عقیدہ رکھے توشرک کا مرتکب ہوا یا نہیں باقی بعد میں مزید گفتگو ہو گی
ویسے ایک صاحب نے اسے بدعت حسنہ لکھ دیا ہے اس کا لنک یہ ہے
http://ghousia.net/gyarween-shareef-Faiz Ahmad Owaisee.php
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791

ان کو اپنے اور اپنے عوام کے حقیقی عقیدہ کا علم ہے ؛
لیکن اس کا دفاع کرنا انکی مسلکی مجبوری ہے کیونکہ ان کا سارا مذہب انہی شرکیہ خرافات پر مبنی ہے
اسلیئے ’’ شرکیہ افعال و عقائد ‘‘ کی عمداً غلط توجیہ کر کے مغالطہ دیتے ہیں
 
کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25

ہماری کسی معتبر کتاب یا عالم نے ایسے خرافات کی تائید ہرگز نہیں کی۔۔۔۔جاہلوں کے کاموں کو ہم پر حجت مان لیا جناب نے۔۔!
رہا طاہر القادری تو وہ ہمارے لیے معیار یا حجت ہرگز نہیں ہے۔
اسکے متعلق مزید ’’اس تھریڈ میں‘‘ کوئی گفتگو نہیں کرنی میں نے۔
باقی آپکا یہ کہنا کہ ’’جو یہ عقیدہ رکھے توشرک کا مرتکب ہوا یا نہیں باقی بعد میں مزید گفتگو ہو گی‘‘ عرض یہ ہے کہ شرک صرف تبھی ہوگا جب غیر کیلئے غنائے ذاتی مانا جائے (جیسے اسے مستحق عبادت یا واجب الوجود یا مستقل بالذات ماننا)۔جو باتیں آپ نے لکھی، ان سے شرک کیسے ثابت ہو سکتا ہے۔
 
کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
لیکن اس کا دفاع کرنا انکی مسلکی مجبوری ہے کیونکہ ان کا سارا مذہب انہی شرکیہ خرافات پر مبنی ہے
خوب فرمایا آپ نے!
تو ہمارے معتبر علماء یا کتب سے ایسی خرافات کی تائید ثابت کردیں
پھر
بعد میں الزام لگائیں۔۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
خوب فرمایا آپ نے!
تو ہمارے معتبر علماء یا کتب سے ایسی خرافات کی تائید ثابت کردیں
شکر ہے آپ نے یہ تو مانا کہ ’’ بریلوی عوام ‘‘ میں یہ خرافات موجود ہیں
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
276
پوائنٹ
71
جناب کشمیر صاحب پہلے اس شرک و معیار الوھیت کا فیصلہ ہونے دیں باقی پوسٹیں پھر داغیئے گا کیونکہ آپ سب کا مسئلہ یہیں پھستا ہے لہذا صرف اس پر پھر بات کریں
ویسے اکا دکا کیلئے مکمل عنوان باندھنا سمجھ نہیں آتا عناوین تبھی باندھے جاتے ہیں جب معاملہ دور تک جائے اکا دکا کو تو مقامی مولوی خود ہی سمجھا لیتے ہیں
چلیں قادری کو نہ مانیں بس یہ بتا دیں کہ کونسے حضرات جناب کے ہاں معتبر ہیں کیونکہ ملت بریلویہ میں ہر کوئی دوسرے سے بری ہوا چاھتا ہے
علی سبیل المثال طاہر القادری گروپ
عبدالقادر گیلانی گروپ
حنیف قریشی گروپ
آصف جلالی گروپ
پیر نصیر الدین گروپ
بہت سارے باقی ہیں ابھی ایک تو وہ بھی جو جناب احمد رضا خان کی حیثیت پر بھی معترض ہیں
 
غیر متعلقہ بات!!
 
Top