• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گیارہویں شریف

کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
اب ویڈیو پلے نہ ہو سکی ، تو بھڑکیں تو نہ ماریں! پہلے اپنی ٹیکنکل خرابی درست فرمائیں!
کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ!
مجھ پر لگایا گیا آپکا الزام بے بنیاد ٹھہرا۔۔۔ الحمد للہ
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ویڈیو دیکھی یا نہیں؟
 
کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
ویڈیو کو ابھی ایک طرف رہنے دیں۔
بات ہو رہی تھی مجھ پر بے بنیاد الزام لگانے کی کہ میں نے گیارھویں کو حرام کہہ دیا وغیرہ۔
مگر جناب شاید زیادہ ہی مخبوط الحواس ہو جاتے ہیں!!
پہلے مجھ پر لگایا گیا الزام تو بے بنیاد مانو یا دلیل سے میرا ایسا کہنا ثابت کرو۔۔
اس سب کے بعد ویڈیو پر بھی بات کر لیں۔۔۔۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ویڈیو کو ابھی ایک طرف رہنے دیں۔
بات ہو رہی تھی مجھ پر بے بنیاد الزام لگانے کی کہ میں نے گیارھویں کو حرام کہہ دیا وغیرہ۔
مگر جناب شاید زیادہ ہی مخبوط الحواس ہو جاتے ہیں!!
پہلے مجھ پر لگایا گیا الزام تو بے بنیاد مانو یا دلیل سے میرا ایسا کہنا ثابت کرو۔۔
اس سب کے بعد ویڈیو پر بھی بات کر لیں۔۔۔۔
ویڈیو دیکھو پہلے!
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
ویڈیو کو ابھی ایک طرف رہنے دیں۔
بات ہو رہی تھی مجھ پر بے بنیاد الزام لگانے کی کہ میں نے گیارھویں کو حرام کہہ دیا وغیرہ۔
مگر جناب شاید زیادہ ہی مخبوط الحواس ہو جاتے ہیں!!
پہلے مجھ پر لگایا گیا الزام تو بے بنیاد مانو یا دلیل سے میرا ایسا کہنا ثابت کرو۔۔
اس سب کے بعد ویڈیو پر بھی بات کر لیں۔۔۔۔
میرا آپ سے یہ سوال ہے

کہ شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کی وفات پر گیارہویں شریف منائی جاتی ہے لیکن ابوبکر صدیق، عمربن الخطاب، عثمان بن عفان اور علی المرتضی رضی اللہ عنھم کی وفات پر کیوں نہیں منایا جاتا کیا وہ شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ سے کم درجہ والے تھے۔
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
جناب عرض ہے کہ کشمیر بھائی جان جو بات کہی ہے یہی ہمارا موقف ہے اور یہی موقف جا الحق ،سعودی تفسیر پر ایک نظر ،درس توحید اور اسی قسم کی دوسری کتب میں موجود ہے۔ اور جو باتیں عدیل بھائی نے کہیں کہ
1۔غیر اللہ کے نام پر ذبح کرنا
2۔اور غیر اللہ کے تقرب کے لئے ذبح کرنا
ہم ان دونوں باتوں کے قائل نہیں بلکہ ہمارا موقف ہے کہ
اگر کوئی بندہ شیخ جیلانی کی دیگ مانتا ہے تو اس یہ مطلب نہیں ہوتا کہ وہ ان کے نام پر ذبح کرے گا یا ان کے تقرب کے لئے ذبح کرے گا بلکہ اس کا مطلب ہوتا ہے کہ
وہ دیگ اللہ کی راہ میں صدقہ کرے گا اور اس کا ثواب شیخ جیلانی کو ایصال کرے گا۔اگر آپ کو اس سے اختلاف ہے تو عرض کریں۔
پھر یہ کہا گیا کہ شیخ جیلانی نے احناف کو مرجیہ کہا اس کا جواب کہ امام ابو حنیفہ مرجیہ تھے کہ نہیں توخود وہابیوں کے امام العص میر ابراہیم سیالکوٹی نے تاریخ اہلحدیث میں دیا ہے۔
پھر کشمیر صاحب پر جو بہتان لگایا گیا اس کا اعتراف پہلے ہے اور ویڈیو کا ذکر بعد میں
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
اگر کوئی بندہ شیخ جیلانی کی دیگ مانتا ہے تو اس یہ مطلب نہیں ہوتا کہ وہ ان کے نام پر ذبح کرے گا یا ان کے تقرب کے لئے ذبح کرے گا بلکہ اس کا مطلب ہوتا ہے کہ
وہ دیگ اللہ کی راہ میں صدقہ کرے گا اور اس کا ثواب شیخ جیلانی کو ایصال کرے گا۔اگر آپ کو اس سے اختلاف ہے تو عرض کریں۔
آپ عجیب دعوی کر رہے ہیں کہ :: ۔۔۔۔شیخ جیلانی کی دیگ مانتا ہے تو اس یہ مطلب نہیں ہوتا کہ وہ ان کے نام پر ذبح کرے گا یا ان کے تقرب کے لئے ذبح کرے گا بلکہ اس کا مطلب ہوتا ہے کہ ۔۔۔۔

اس کا مطلب تو یہ ہواکہ دنیا میں جو مشرک بھی غیر اللہ کے نام پراپنا مال دیتا ہے ،اس کا مقصد ۔۔غیر اللہ کے نام ۔۔پر دینا نہیں ہوتا ؟
ایک آدمی واشگاف اعلان کرتا ہے کہ میں شیخ عبد القادر رحمہ اللہ ۔ کے نام کی دیگ ،یا، بکرا دے رہا ہوں ۔۔۔اور آپ زبردستی یہ فرماتے ہیں
کہ نہیں اس کا مطلب کوئی اور ہے اسی کو ’’ توجیہ القول بما لا یرضی بہ القائل ‘‘

سیدھی سی بات ہے ’’ جسے وہ غوث اعظم مانتا ہے،اس کی رضا و خوشنودی کیلئے ۔۔ اسی کے نام پر اپنا مال ۔۔جانور دیتا ہے
ہاں اگر وہ شیخ عبد القادر رحمہ اللہ کو صرف ’’ قادر کا بندہ ‘‘ سمجھتا تو اور بات تھی ۔۔
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
حضرت یہاں توجیہ القول بما لا یرضی بہ القائل کا مسئلہ ہی نہیں جو ہمارا موقف ہے جس کہ ہم قائل ہیں اور جو کچھ ہماری کتب میں موجود ہمارا دعوی ہے اور جو قرآن و سنت سے ثابت ہے وہ ہم نے لکھ دیا ہے۔یا تو آپ اس کو غلط ثابت کریں یا امت مسلمہ پر بہتان باندھنے سے گریز فرمائیں۔
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
میرا آپ سے یہ سوال ہے

کہ شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کی وفات پر گیارہویں شریف منائی جاتی ہے لیکن ابوبکر صدیق، عمربن الخطاب، عثمان بن عفان اور علی المرتضی رضی اللہ عنھم کی وفات پر کیوں نہیں منایا جاتا کیا وہ شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ سے کم درجہ والے تھے۔
جناب آپ احسان الہی ظہیر کا یوم تو مناتے ہیں مگر صحابہ کے نہیں اس کے بارے میں کی عرض کریں گئے۔باقی یہ کام آپ بھی کر سکتے ہیں۔
 
Top