- شمولیت
- اگست 25، 2014
- پیغامات
- 6,372
- ری ایکشن اسکور
- 2,592
- پوائنٹ
- 791
رانا صاحب آپ نے میری گذارشات پڑھی ہی نہیں ۔۔اور صرف ۔۔توجیہ القول ۔۔۔کو کاپی پیسٹ کرکے جان چھڑالی ۔۔۔حضرت یہاں توجیہ القول بما لا یرضی بہ القائل کا مسئلہ ہی نہیں جو ہمارا موقف ہے جس کہ ہم قائل ہیں اور جو کچھ ہماری کتب میں موجود ہمارا دعوی ہے اور جو قرآن و سنت سے ثابت ہے وہ ہم نے لکھ دیا ہے۔یا تو آپ اس کو غلط ثابت کریں یا امت مسلمہ پر بہتان باندھنے سے گریز فرمائیں۔
ہم نے جو لکھا ہے اس کو بغور پڑھ کر جواب عنایت فرمائیں ۔