• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گیارہویں شریف

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
میرے سوالوں کا جواب نہ دینے کا پکا ارادہ کر لیا ہے جناب نے۔۔
غیر متعلقہ بحث مت کریں اور موضوع تک محدود رہیں۔۔
جب شرک کے موضوع پر دال نہیں گلی، فورا پلٹا کھا کر بدعت بدعت کی رٹ پر جا ٹکے۔۔۔
میرے سوالوں کا جواب دو۔۔۔۔یہی کافی ہے تمہارے مذہب کی قلعی کھولنے کو۔۔
کشمیر خان بھائی! کیوں خواہ مخواہ کی باتیں گڑھتے ہو!یہ بتاؤ کہ ویڈیو دیکھی یا نہیں؟
 

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
45
پوائنٹ
70
امت کو سب سے زیادہ کافر کس نے قرار دیا؟ کس نے لوگوں کے نکاح کی تجدید کروائی؟ کون ہے جو مسلمانوں کی قربانی میں شرکت سے روکتا ہے جناب غور کیجیے....... ایک قاسم نانوتوی اور رشید احمد گنگوہی کی وجہ سے آپ لوگوں نے پوری قوم کو گستاخ رسول کہہ کر ان کا خون ہی نہیں ان کی بہو بیٹیوں کی آبرو بھی حلال کر لی ہے. مسلمانوں کو شودر بنا کر ان سے مسجدیں تک دھلوا لی ہیں تو جناب کس نے.؟ کمال ہے کسی زمانے میں لاوڈ اسپیکر کو بھی بدعت کہہ کر مسجد میں نہ گھسنے دینے والوں کو آج بدعت کی سمجھ نہیں آرہی. آپ مشرکین مکہ کے شرک کی نشاندہی کردیں
 

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
45
پوائنٹ
70
ویسے میں ایک بات پر اکثر چکراتا رہتا ہوں کہ بریلوی علماء لوگوں کے نکاح پر ہی کیوں حملہ کرتے ہیں. ابتسامہ
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
ویسے میں ایک بات پر اکثر چکراتا رہتا ہوں کہ بریلوی علماء لوگوں کے نکاح پر ہی کیوں حملہ کرتے ہیں. ابتسامہ
محترم بھائی !
یہ لوگ دراصل ’’ حلالہ کے فین ‘‘ ہیں ۔۔۔انہیں شرعی نکاح پسند نہیں ۔۔
پہلے۔۔ اصلی نکاح ۔۔توڑو ۔۔۔پھر ’’ بواسطہ حلالہ ‘‘ نکاح ِ حادث ‘‘ ’’ چھ کلمے پڑھتے ہوئے ۔۔رچاءو۔۔۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
(وَمَاوَمَا يُؤْمِنُ اَكْثَرُهُمْ بِاللّٰهِ اِلَّا وَهُمْ مُّشْرِكُوْنَ) 12۔یوسف:106) '

ان میں سے اکثر لوگ باوجود اللہ پر ایمان رکھنے کے بھی مشرک ہی ہیں

 

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
45
پوائنٹ
70
بھائی یہاں عرض کرنے کے لیے معافی چاہتا ہوں. لیکن کوئی جناب مجھے نص صریح کی تعریف مہیا کردیں برائے کرم
 

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
45
پوائنٹ
70
کشمیر بھائی میری یہ پوسٹ غیر متعلق ہی ہے اسی لیے معذرت کے ساتھ عرض کیا تھا
 
Top