• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گیارہویں شریف

کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
لَنۡ یَّنَالَ اللہَ لُحُوۡمُہَا وَلَا دِمَآؤُہَا وَلٰکِنۡ یَّنَالُہُ التَّقْوٰی مِنۡکُمْ
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
لَنۡ یَّنَالَ اللہَ لُحُوۡمُہَا وَلَا دِمَآؤُہَا وَلٰکِنۡ یَّنَالُہُ التَّقْوٰی مِنۡکُمْ
غیر اللہ کے نام پر خرچ کئے گئے مال سے اس آیہ کریمہ کیا تعلق ؟
اور ساتھ ہی ترجمہ کردیں ۔۔۔تاکہ سب کو دلیل ،استدلال کا پتا چلتا رہے ؛
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
آپ کی اس عبارت کا مطلب یہ ہے کہ جب ۔۔گیارھویں سے مقصود تقرب الی غیر اللہ۔۔ ہو تو وہ یقیناً شرک ہوگی ؛
اور فرض واجب کا سوال و جواب بے محل ہے ؛
بریلوی مذہب کے پیروکار سن لیں ،کشمیری خان صاحب نے ’’ غیر اللہ کی خوشنودی اور ’’ تقرب ‘‘کیلئے ان کے نام پر مال خرچ کرنے کو حرام قرار دے دیا ہے ۔
اس صورت میں جو آپ نے بیان کی ، ایسا کام حرام ہوگا۔
 
کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
بریلوی مذہب کے پیروکار سن لیں ،کشمیری خان صاحب نے ’’ غیر اللہ کی خوشنودی اور ’’ تقرب ‘‘کیلئے ان کے نام پر مال خرچ کرنے کو حرام قرار دے دیا ہے ۔
تو آپ ہماری کسی معتبر کتاب یا عالم سے اسکا خلاف ثابت کر دیں!!
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
تو آپ ہماری کسی معتبر کتاب یا عالم سے اسکا خلاف ثابت کر دیں!!
چلیں جی ثابت ہوگیا کہ جناب شیخ عبد القادر کے نام پر جو گیارھویں دی جاتی ہے وہ ۔۔حرام۔۔ ہے ،
 
کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
چلیں جی ثابت ہوگیا کہ جناب شیخ عبد القادر کے نام پر جو گیارھویں دی جاتی ہے وہ ۔۔حرام۔۔ ہے ،
یہ آپکی خواہش تو ہو سکتی ہے مگر حقیقت نہیں۔
جناب
کہاں سے ثابت کر لیا آپ نے ایسا؟؟
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
یہ آپکی خواہش تو ہو سکتی ہے مگر حقیقت نہیں۔
جناب
کہاں سے ثابت کر لیا آپ نے ایسا؟؟
خانصاحب میں نے ثابت نہیں کیا بلکہ ۔۔۔ثابت تو آپ نے فرمایا ۔۔میں نے تو صرف یہ خوش خبری سنائی:
کشمیر خان نے کہا ہے:
اس صورت میں جو آپ نے بیان کی ، ایسا کام حرام ہوگا۔
 
کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
میری پوسٹوں سے ثابت کریں کہ میں نے تقرب الی غیر اللہ کے علاوہ والے کام (یعنی تقرب الی اللہ والے) کو حرام کہا ہے؟؟؟؟؟؟
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
دیکھئے : میں نے لکھا تھا :

آپ کی اس عبارت کا مطلب یہ ہے کہ جب ۔۔گیارھویں سے مقصود تقرب الی غیر اللہ۔۔ ہو تو وہ یقیناً شرک ہوگی ؛
اور فرض واجب کا سوال و جواب بے محل ہے ؛
اس کے جواب میں آپ نے بقلم خود لکھا :
س صورت میں جو آپ نے بیان کی ، ایسا کام حرام ہوگا۔
بات صاف ہے کہ جس نے شیخ عبد القادر ؒ کے نام کی گیارھویں دی اس نے حرام کام کیا
 
Top