- شمولیت
- اگست 25، 2014
- پیغامات
- 6,372
- ری ایکشن اسکور
- 2,589
- پوائنٹ
- 791
اس کی دلیل؟اس صورت میں جو آپ نے بیان کی ، ایسا کام حرام ہوگا۔
اس کی دلیل؟اس صورت میں جو آپ نے بیان کی ، ایسا کام حرام ہوگا۔
غیر اللہ کے نام پر خرچ کئے گئے مال سے اس آیہ کریمہ کیا تعلق ؟لَنۡ یَّنَالَ اللہَ لُحُوۡمُہَا وَلَا دِمَآؤُہَا وَلٰکِنۡ یَّنَالُہُ التَّقْوٰی مِنۡکُمْ
بریلوی مذہب کے پیروکار سن لیں ،کشمیری خان صاحب نے ’’ غیر اللہ کی خوشنودی اور ’’ تقرب ‘‘کیلئے ان کے نام پر مال خرچ کرنے کو حرام قرار دے دیا ہے ۔آپ کی اس عبارت کا مطلب یہ ہے کہ جب ۔۔گیارھویں سے مقصود تقرب الی غیر اللہ۔۔ ہو تو وہ یقیناً شرک ہوگی ؛
اور فرض واجب کا سوال و جواب بے محل ہے ؛
اس صورت میں جو آپ نے بیان کی ، ایسا کام حرام ہوگا۔
تو آپ ہماری کسی معتبر کتاب یا عالم سے اسکا خلاف ثابت کر دیں!!بریلوی مذہب کے پیروکار سن لیں ،کشمیری خان صاحب نے ’’ غیر اللہ کی خوشنودی اور ’’ تقرب ‘‘کیلئے ان کے نام پر مال خرچ کرنے کو حرام قرار دے دیا ہے ۔
چلیں جی ثابت ہوگیا کہ جناب شیخ عبد القادر کے نام پر جو گیارھویں دی جاتی ہے وہ ۔۔حرام۔۔ ہے ،تو آپ ہماری کسی معتبر کتاب یا عالم سے اسکا خلاف ثابت کر دیں!!
یہ آپکی خواہش تو ہو سکتی ہے مگر حقیقت نہیں۔چلیں جی ثابت ہوگیا کہ جناب شیخ عبد القادر کے نام پر جو گیارھویں دی جاتی ہے وہ ۔۔حرام۔۔ ہے ،
خانصاحب میں نے ثابت نہیں کیا بلکہ ۔۔۔ثابت تو آپ نے فرمایا ۔۔میں نے تو صرف یہ خوش خبری سنائی:یہ آپکی خواہش تو ہو سکتی ہے مگر حقیقت نہیں۔
جناب
کہاں سے ثابت کر لیا آپ نے ایسا؟؟
اس کے جواب میں آپ نے بقلم خود لکھا :آپ کی اس عبارت کا مطلب یہ ہے کہ جب ۔۔گیارھویں سے مقصود تقرب الی غیر اللہ۔۔ ہو تو وہ یقیناً شرک ہوگی ؛
اور فرض واجب کا سوال و جواب بے محل ہے ؛
بات صاف ہے کہ جس نے شیخ عبد القادر ؒ کے نام کی گیارھویں دی اس نے حرام کام کیاس صورت میں جو آپ نے بیان کی ، ایسا کام حرام ہوگا۔