محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
السلام علیکم
گیس ٹربل کا کیا علاج ہے؟
گیس ٹربل کا کیا علاج ہے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ واللہ وبرکاتہالسلام علیکم
گیس ٹربل کا کیا علاج ہے؟
اس سے ہمیں یاد آیا آج کل ہم اپنی گاڑی کو ایسے چلاتے ہیں جیسے چھوٹے بچے بڑی سائیکل کو کینچی چلاتے ہیں. ہوا کچھ یوں کہ ہماری گاڑی کی بیٹری ڈاؤن ہو گئی ، اب آج کل ایندھن کے جو حالات ہیں ان کو ذہن میں رکھتے ہوے ہم نے اپنی گاڑی پر مزید خرچہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے. چنانچہ ہم روز صبح اٹھ کر گاڑی میں بیٹھتے ہیں اور کمال مہارت سے دروازہ کھول کر کینچی سائکل کی طرح ایک پیر باہر اور ایک اندر رکھتے ہوے گاڑی کو آہستہ آہستہ دھکا دیتے ہیں. جب گاڑی کسی ڈھلوان پر تیزی سے پھسلنے لگے تو ہم فٹافٹ گاڑی میں بیٹھ کر اسے سٹارٹ کر لیتے ہیں. گویا گاڑی نہ ہوئی ہمارے ملک کی اکانومی ہو گئی، دھکا سٹارٹ. فرق صرف اتنا ہے کہ ہماری گاڑی تھوڑی محنت سے ہی سٹارٹ ہو جاتی ہے اور پھرکم از کم ایک دن بعد پھر ہمیں اسی مرحلے سے گزرنا پڑتا ہے. خیر ہمیں لگتا ہے جو ہماری حکومتوں کے پلاننگ کے اور ہمارے بطور قوم رویے کے حالات ہیں ہم جلد ہی مشہور کارٹون فلنٹ سٹونز کی طرح گاڑیوں میں بیٹھ کر پیروں سے پیڈل مار رہے ہوں گے.اجتمائی گیس ٹربل عموما ان قوموں کو لاحق ہوتی ہے جو پلاننگ کے فقدان کا شکار ہوتیں ہیں. اس مسئلے کی اہم علامات سی این جی سٹیشنوں سے گیس کا غائب ہو جانا، ایل پی جی کا مہنگا ہو جانا، فیکٹریوں کا بند ہو جانا اور اس کی بعد لوگوں کا سڑکوں پر آ کر توڑ پھوڑ کرنا، سی این جی سٹیشن مالکان کا لوگوں کو یقین دلانا کہ اس ہڑتال کا فائدہ انہی کو ہو گا اور حکومت کا اقرار کرنا کہ یہ جنگ عوام کی فائدے کے لیے لڑی جا رہی ہے. اس کے یہ اجتماعی نقصانات تو ہیں ان کی علاوہ کچھ انفرادی نقصان بھی ہیں جیسے سخت سردی میں ہیٹر کا نہ چل پانا،چولہوں کا بند ہو جانا، گیزر کا نہ چلنا ہیں، ویسے اس آخری نقصان کا فائدہ بھی ہے.
لنکخیر جو ہو رہا ہے اچھے کے لیے نہیں ہو رہا. گیس کی بچت کرنے کے چکّر میں گیس سٹیشنوں سے گیس کی لوڈ شیڈنگ اور بقیہ 5 دنوں میں سے 2 دن لوگ لائنوں میں لگے رہتے ہیں اور جو تھوڑا بہت ٹائم بچ جاتا ہے اس میں کوئی کام کرتے ہیں. ایل پی جی کی قیمت 65 روپے کلو سے بڑھ کر 95 روپے پر پہنچ گیی ہے (خیر اب اس کے پیچھے بھی جو مافیا ہے اس کے نام اور کارنامے بھی سامنے آ رہے ہیں. اس کے بارے میں ہم زیادہ بات نہیں کریں گے کیونکہ ہماری آج کل اپنی ایل پی جی کوٹے کی درخواست زیر غور ہے). ہمیں یہ قربانی دینے سے گریز نہیں کرنا چاہیے پر حکومت کو بھی چاہیے کہ کوئی لانگ ٹرم پالیسی بنائے اور اس مسئلے کا کوئی مکمّل حل نکالے چاہے وہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو. اس کے ساتھ ساتھ لوکل ٹرانسپورٹ کو بھی بہتر بنائے تاکہ لوگ اس کو بھی استعمال کرنے کی ہمت کر سکیں.تاہم اس صورتحال میں ایک فائدہ ضرور ہے، آٹے، چینی اور اب گیس کی لائن میں کھڑے رہنے سے شاید ہم لائن بنانے، اس میں کھڑے رہنے، اور اپنی باری کا انتظار کرنے کی تمیز سیکھ لیں.
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ارسلان بھائی اللہ تعالی ہمیشہ آپ کو اپنی حفظ وامان میں رکھے۔اور صحت کاملہ وعاجلہ عطا فرمائے۔آمینالسلام علیکم
گیس ٹربل کا کیا علاج ہے؟
تھکانشہد ایک نہایت موثر قدرتی عطیہ ہے جو تقریبا تمام امراض کے لئے ذریعہ شفا ہے۔ شہد کو کسی بھی قسم کے منفی اثرات (Side effects) کے ڈر کے بغیر پورے اطمینان سے کسی بھی قسم کی بیماری میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔
امراض قلباگر آپ تھک تھکا کر نڈھال ہو چکے ہوں تو شہد آپ کی تھکان دور کرنے میں ایک اچھا معاون ثابت ہو سکتا ہے۔ بڑی عمر کے افراد اگر صبح نہار منہ، منہ دھو کر یا رات سونے سے پہلے ایک گلاس گرم دودھ میں 2 چمچے شہد ڈال کر پینے سے چند ہفتوں میں زائل ہوتی ہوئی توانائی بحال ہو جائے گی اور جسمانی قوت اور طاقت میں بہتری سامنے آتی ہے جو ہر عمر کے افراد کے لئے لازمی چیز ہے۔
بد ہضمیشہد اور دارچینی کے پاؤڈر کو ملا کر پیسٹ بنالیں اور اسے ڈبل روٹی کے توسٹ پر لگائیے۔ جام جیلی کی جگہ اسے استعمال کرکے دیکھئیے۔ آپ کی شریانوں میں جمنے والے کولیسٹرول کو نکال باہر کرے گا اور یوں آپ کو دل کے دورے سے محفوظ کر دے گا ۔ یہاں تک کہ جو لوگ پہلے دورہ قلب کا شکار ہو چکے ہیں وہ اس نسخے پر مستقل طور پر عمل درآمد کریں تو اگلے دورے سے بہت زیادہ محفوظ ہو جائیں گے۔
کھانسیدو بڑے کھانے کے چمچے شہد میں کسی قدر دار چینی کاپاوڈر چھڑک کر کھائیے اور پھر کھانے کے ساتھ بھر پور انصاف کریں۔ تکلیف دہ تیزابیت ختم ہو کر بھوک کھل کر لگے گی اور پھر آپ کا معدہ، لکڑ ہضم، پتھر ہضم قسم کا ہو جائے گا ۔
گلے کی خارش اور سخت کھانسیہلکی کھانسی کے لیے ایک چمچ شہد میں پسی ہوئی کالی مرچ چھڑک کر کھانے اور اسکے بعد ایک گلاس نیم گرم پانی پینے سے کھانسی ٹھیک ہوجائے گی۔
خون میں گرمی :سخت کھانسی اور گلے میں خارش کے لیے ناشتے سے پہلے 2 چمچ ادرک کا رس، 1 چمچ شہد ڈال کر مائیکروویو میں 30سیکنڈ گرم کرکے چمچ سے کھائیں۔ افاقہ ہوگا۔
گیس ٹربل :صبح نہار منہ ایک گلاس ٹھنڈے پانی میں ایک چمچ شہد ڈال کر پینے سے خون اور معدے کی گرمی ختم ہوجاتی ہے۔
لنکجاپان اور بھارت میں کی جانے والی تحقیق و تجربات سے معلوم ہوا ہے کہ شہد میں دار چینی کا پاوڈر ملا کر استعمال کرنے سے گیس ٹربل مرض سے مکمل نجات ممکن ہے۔