- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,733
- پوائنٹ
- 556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں شافعی ہوں ، لیکن مقلد نہیں،میں حنبلی ہوں، لیکن مقلد نہیں، میں مالکی ہوں،لیکن مقلد نہیں!
اب آپ مالکی تو ہیں نہیں ! آپ تو حنفی مقلد ہیں!
آپ پہلے اپنی نمازوں کی فکر کریں!
کس نے کہا میں شافعی نہیں؟آپ نہ تو شافعی ہیں
میں شافعی ہوں ، لیکن مقلد نہیں،میں حنبلی ہوں، لیکن مقلد نہیں، میں مالکی ہوں،لیکن مقلد نہیں!
بلکل اس حدیث سے تعلق ہے!نہ ہی مذکورہ مسائل کا تعلق اس حدیث سے ہے جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ نماز اسی طرح پڑھو جس طرح مجھے پڑھتے دیکھا ہے۔
اس کا جواب دے دیا گیا ہے! مراسلہ غور سے پڑھیں!بھائی @ابن داود اس تھریڈ میں جو موضوع ہے اس پر کچھ ارشاد فرمائیں کہ کیا ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھنے والوں کی نماز عند اللہ قبول ہے کہ نہیں۔
اپنی حنفی نماز پر غور کریں، جو خلاف سنت ہے، اور امام سیوطی نے حنفیوں کی نماز کو باطل قرار دیا ہے!دیگر فقہی مسائل جن کا تعلق مشاہدہ سے نہیں میں نہ تو ان کو ڈسکس کرنا چاہتا ہوں اور نہ ہی مجھ میں اتنی صلاحیت ہے۔ میں جس فکر کو لے کر چلا ہوں اس کے لئے مختلف تھریڈز میں گفتگو کروں گا ان شاء اللہ۔
اب آپ مالکی تو ہیں نہیں ! آپ تو حنفی مقلد ہیں!
آپ پہلے اپنی نمازوں کی فکر کریں!