جی مرشد جی
رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2017
- پیغامات
- 548
- ری ایکشن اسکور
- 14
- پوائنٹ
- 61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کیا آپ کے خیال میں عرب یا دنیا میں یہ واحد ہی مالکی ہوں گے جو ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھ رہے تھے؟
بھائی فتویٰ نہیں لگایا ابتسامہ ۔ فتویٰ سے آپ کیا مراد لیتے ہیں؟وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم مجھے نہیں معلوم تھا کہ ایک شخص کو دیکھ کر پورے مذہب کے متعلق فتوی لگا دیا جاتا ہے!!!!
کیا آپ کے خیال میں عرب یا دنیا میں یہ واحد ہی مالکی ہوں گے جو ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھ رہے تھے؟