محمد طارق عبداللہ
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2015
- پیغامات
- 2,697
- ری ایکشن اسکور
- 762
- پوائنٹ
- 290
میں تو مان گیا آپکی بات کو
والسلام
والسلام
آپ کی بات بالکل بجا کہ شائد آدھی دنیا سے تو موافقت ہو جئے مگر پاکستان کی ساری دینا (95 فی صد حنفی آبادی) سے کٹ جاؤں گا یہ بھی تو سوچیں۔ آپ دراصل یہاں کے رہائشی نہیں اس لئے آپ کو اتحاد سے دلچسپی نہیں۔1-
ﺁﭖ ﮐﺎ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﺗﻤﺎﻡ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺴﻠﮏ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺩﺍﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ؟ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﺭﻓﻊ ﺍﻟﯿﺪﯾﻦ ﮐﺮﻟﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﺁﺩﮬﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ- ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺟﯿﺴﮯ ﻟﻮﮒ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﺎ-ﺧﻮﺍﮦ ﻣﺨﻮﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺟﮕﮩﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﮑﻮﮞ ﮐﯽ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ
ﺍﺗﺤﺎﺩ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ؟
میرا خیال ہے کہ اس کی وضاحت میں پہلے کر چکا ہوں۔ پھر سے عرض کرتا ہوں کہ میں ان اختلافات کو ختم کرنے کو اولین ترجیح دیتا ہوں جو عام مشاہدہ میں آنے والے یعنی کسی خاص طبقہ کی پہچان بن چکے ہوں۔2-
بقیہ تمام تهریڈ میں تو وہ آپ کو اور احمد پربهنوی کو دعوت دے رہے ہیں ۔ تب آپ انکو سمجهائیے کہ مواضیع اور ہیں اختلاف اور ہیں صرف ادائیگئ نماز کے اختلاف ہی کیوں چهیڑتے ہیں؟
منوالیں
بھئی وہ کیسے؟السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جس اتحاد کی @جی مرشد جی جی دعوت دے رہے ہیں! یہ تو زندیقیت کی دعوت ہے!