- شمولیت
- ستمبر 26، 2011
- پیغامات
- 2,767
- ری ایکشن اسکور
- 5,410
- پوائنٹ
- 562
مشرقی و مغربی پاکستان میں جغرافیائی فاصلے حائل تھے۔ اس لئے بھارت کو موقع مل گیا کہ سویت یونین کی مدد سے ان دونوں الگ الگ حصوں کو الگ الگ ملک بنادیا۔ جس کا خمیازہ سویت یونین نے تو بھگت لیا کہ اس کے ٹکڑے ٹکڑے ہوگئے۔ اگر ضیاء الحق کے بعد کی حکومتیں بھارت کی مدد نہ کرتیں تو بھارت بھی ٹوٹ چکا ہوتا، سکھ بھارت سے آزاد ہوچکے ہوتے۔Sarfaraz Faizi
تھؤری سی زمین لے کر الگ ہوگئے اور اس تھوڑی سی کی بھی حفاظت نہیں کرسکے ۔ دو ٹکڑوں میں بانٹ دیا اب اور پتہ نہیں کتنے ٹکڑوں میں بانٹو گے تو یہ بانٹنے کے عمل کی ابتداء ہی غلط تھی ایسا لگتا ہے مجھے ۔
خاکم بدہن اب اگر موجود پاکستان مزید ٹوٹا بھی تو اس کے جنم سے چھوٹے چھوٹے اسلامی ملک ہی نکلیں گے، کوئی کافر ملک جنم نہیں لےگا۔ بھارت، ایران اور امریکہ تو نہ جانے کب سے سندھو دیش، آزاد بلوچستان اور پختونستان کی آزاد ریاستیں بنوانے کی کاوشوں میں مصروف ہیں۔ یہ اللہ ہی کی مصلحتیں ہیں کہ اب تک ایسا نہیں ہوا۔ ورنہ پاکستانی ایجنٹ او نا اہل حکمرانوں نے تو اپنے ”دشمنوں کی مدد“ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔