MD. Muqimkhan
رکن
- شمولیت
- اگست 04، 2015
- پیغامات
- 248
- ری ایکشن اسکور
- 46
- پوائنٹ
- 70
اس بات سے واقعی بڑی کوفت ہوتی ہے کہ ایک ہی موضوع مختلف مقامات پر زیر بحث رہتا ہے یا کسی نہ کسی طرح کهینچ تان کر لایا جاتا ہے. عموما دیکها گیا ہے کہ چند مخصوص افراد ہر جگہ اپنی ہٹ کیے رہتے ہیں.
ایک پوسٹ میں ایک شعر درج کیا گیا ہے مولانا محمد علی جوہر کا. اس سے کبهی کبهی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ نے جو اقدام کیا اس کے پیچهے جو محرکات تهے وہ کون سے تهے؟ لوگوں کے اپنے حسن ظن محسوسات اور تاویلات کے علاوہ کچه ایسے شواہد بهی پائے جاتے ہیں جن سے یہ پتہ چلے کہ اسلام زندہ کرنے کا اقدام تها....... اور پہر جب یہ پورا قافلہ کربلا میں ناکام ہوگیا تو اسلام زندہ کیسے ہوا.؟
ایک بات یہ بهی ذہن میں آتی ہے کہ اگر حسین رضی اللہ عنہ ملوکیت کے خلاف خلافت کا اقتدار قائم کرنا چاہتے تهے تو وہ خلافت ہی کس نوع کی تهی یعنی کیا وہ موروثی قسم کی خلافت نہیں ہوتی یا وہ خلافت پر اپنا حق اس بنیاد پر نہیں سمجهتے تهے.
تاریخی ترتیب تو اسی طرف اشارہ کرتی ہے کہ علی رضی اللہ عنہ کے بعد خلیفہ حسن رضی اللہ عنہ کو بنایا گیا ( یہ تو اٹل تها میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشین گوئی تهی ) پهر اس کے بعد حسین رضی اللہ عنہ کی طرف نگاہیں تهیں.( ان سازشیوں کی جنہوں نے عثمان رضی اللہ عنہ سے لیکر کئی صحابہ کا قتل اپنے لیے جائز کررکها تها اور جنهیں حسن رضی اللہ عنہ نے مایوس کردیا تها)