MD. Muqimkhan
رکن
- شمولیت
- اگست 04، 2015
- پیغامات
- 248
- ری ایکشن اسکور
- 46
- پوائنٹ
- 70
اگر یہی بات ہے تو پهر میدان کربلا میں یزید کے ہاته میں اپنا ہاته دینے کی بات کیوں کہی.حسین رضی اللہ عنہ نے بیعت نہیں کی یہ مسلمہ بات ہے
اگر یہی بات ہے تو پهر میدان کربلا میں یزید کے ہاته میں اپنا ہاته دینے کی بات کیوں کہی.حسین رضی اللہ عنہ نے بیعت نہیں کی یہ مسلمہ بات ہے
اگر یہی بات ہے تو پهر میدان کربلا میں یزید کے ہاته میں اپنا ہاته دینے کی بات کیوں کہی.
"محترم وہ روایت کمزور ہے عباد بن العوام کا سمع عبدالرحمن بن حصین سے بعد اختلاط ہے"
اچها تو کیا وہ ساری روایتں کمزور ہیں جن کی رو سے سیدنا حسین رضی اللہ عنہ نے جنگ سے گریز چاہا تها. لوٹنا چاہا تها. وغیرہ
ایک سوال یہ بھی ہے کہ پھر تمام صحابہ رضوان اللہ علہیم اجمعین نے انہیں کوفہ جانے سے روکا کیوں تھا ؟
اور آپ کا یہ استدلال کس دلیل کی بنیاد پر ہے ذرا اس کا حوالہ بھی دیجیے گا کہ بہت حساس اور نازک معاملہ ہے گمان اور اندازوں سے نہیں حل ہو گاان کا روکنا اس قبیل سے تھا کہ اپ صبر کریں اور معاملات الله پر چھوڑ دیں جبکہ انہوں نے اس ظلم کے خلاف احتجاج کی ٹھان لی تھی دوسری بات اہل کوفہ نے ان کو بلایا تھا اور حکومت ان سے بیعت لینا چاہتی تھی جو وہ کرنا ہی نہیں چاہتے تھے .
پھر انداز شیعیتآپ کوئی مستند روایت پیش کر دیں یا اس روایت کی تائید میں کوئی روایت ہو تو پیش کر دیں میرے نزدیک وہ تمام روایت کمزور اور ضعیف ہیں جو ان کے واپسی پر موجود ہیں
کیوں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی شہادت کی پیشن گوئی کر دی تھی یہ غیبی خبر اپ نے دے دی تھی اور حسین رضی اللہ عنہ جانتے تھے کہ ان کو کہاں شہید کیا جانا ہے اس لئے ان کا وہاں سے واپس آنا محال ہے
پھر انداز شیعیت
اور آپ کا یہ استدلال کس دلیل کی بنیاد پر ہے ذرا اس کا حوالہ بھی دیجیے گا کہ بہت حساس اور نازک معاملہ ہے گمان اور اندازوں سے نہیں حل ہو گا