lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
میں نے صحیح احادیث پیش کی لکن جب کوئی ان کو ہی نہیں مانتا تو کیا کیا جا ے
آپ احادیث کو چھوڑئیے۔ ایک صحیح حدیث پیش کیجئے۔ اور اس سے آپ کا موقف کیسے ثابت ہوتا ہے ، وہ بتا دیں۔ اور جب تک اس حدیث پر بحث ختم نہ ہو کوئی دوسری حدیث پیش نہ کریں اور کوئی دوسری بات شروع نہ کریں۔ ایسے ہی بات کسی نتیجہ تک پہنچ سکتی ہے۔میں نے صحیح احادیث پیش کی لکن جب کوئی ان کو ہی نہیں مانتا تو کیا کیا جا ے
جب حضرت ایوب انصاری راضی اللہ یزید والے لشکر میں فوت ھو ے تو یہ والا لشکر پہلا کیسے ھو سکتا ہےبھائی، حدیث میں فقط اتنا ہے کہ ہم قسطنطنیہ پر حملے کے لئے روم پہنچے اور ہمارے امیر خالد بن ولید رضی اللہ عنہ تھے۔
یہاں یہ کہاں لکھا ہے کہ یہی پہلا لشکر تھا جس نے قسطنطنیہ پر حملہ کیا؟
صرف صحیح حدیث پیش کر دینا کافی نہیں ہوتا، بلکہ اس سے اپنے موقف کو ثابت کرنا بھی ضروری ہوتا ہے۔میں نے صحیح احادیث پیش کی لکن جب کوئی ان کو ہی نہیں مانتا تو کیا کیا جا ے
احتمالات بیان کرنے کی بجائے اپنے موقف کو ٹھوس دلیل سے ثابت کریں، جبکہ آپ کا موقف جمہور کے موقف کے مخالف بھی ہے، بلکہ حافظ ابن حجر نے تو اس پر اتفاق نقل کیا ہے۔جب حضرت ایوب انصاری راضی اللہ یزید والے لشکر میں فوت ھو ے تو یہ والا لشکر پہلا کیسے ھو سکتا ہے
ہمیں صرف یہ ہے کہ یہ مان لینے میں کیا حرج ہے کہ یزید والا لشکر پہلا لشکر نہیں تھا
لکن پتا نہیں کہ کیا چیز ہمیں سچ مان لینے سے روکتی ہے
ہم قسطنطنیہ (استنبول) جانا چاہتے تھے اور جناب عبدالرحمٰن بن خالد بن ولید ہمارے امیر جماعت تھے۔۔۔بھائی، حدیث میں فقط اتنا ہے کہ ہم قسطنطنیہ پر حملے کے لئے روم پہنچے اور ہمارے امیر خالد بن ولید رضی اللہ عنہ تھے۔
یہاں یہ کہاں لکھا ہے کہ یہی پہلا لشکر تھا جس نے قسطنطنیہ پر حملہ کیا؟