- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,497
- پوائنٹ
- 964
دو تین سال مسلسل آپ کے مراسلات جھیلنے کے بعد کہ شاید آپ کو اصلاح کا موقعہ ملے ، لیکن کوئی فائدہ نہیں ، مسلسل ہٹ دھرمی ، اور بد تمیزی کی پاداش میں آپ کو فورم سے پکی پکی رخصت دی جاتی ہے ، اگر آپ آنا چاہیں ، تو دو میں سے ایک کام کر لیں :اسی واقفیت کی بنا پر مجھے محدث فورم پر بین کی دھمکی دی گئی -
1۔ اپنی مکمل شناخت انتظامیہ کو ارسال کریں ، مزید تقیہ نہیں چلے گا ۔
2۔ اگر مباحثہ و مناقشہ کرنا چاہتےہیں تو گفتگو کا اسلوب سیکھے ، کاپی پیسٹ کسی کا منہ بند کرنے کےلیے کافی ہوسکتے ہوں گے ، لیکن علمی مسائل اس طرح حل نہیں ہوتے ۔
آپ سمیت اگر کوئی انتظامیہ کے اس اقدام کی وجہ جاننا چاہے تو درج ذیل اقتباسات ملاحظہ کیےجاسکتے ہیں :
کیوں امام حاکم کے سلسلے میں زبیر علی زئی رحم الله کی یاوہ گوئی بند نہ کی گئی
لیکن امام حاکم اگر ذھبی کی حرکت دیکھتے کہ ان کی صحیح کہی ہوئی روایات کو وہ مو ضوع کہہ رہے ہ
ولدینا مزید ۔اس کی وجہ ان کا وہ سفلی عمل ہے جس نے حدیث رسول کو پامال کر دیا ہے ان کا قدیم و جدید علماء سب بغض معاویہ میں ملوث رہے اور ان کی تنقیص کرنے کو عبادت کہتے رہے امام احمد ہوں یا ابن جوزی ہوں یا امام حاکم هوں یا ابن تیمیہ و ابن قیم ہوں