makki pakistani
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 25، 2011
- پیغامات
- 1,323
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 282
رانا صاحب ۔
آپ لباس کون سا زیب تن کرتے ہیں۔
آپ لباس کون سا زیب تن کرتے ہیں۔
رانا صاحب ۔مکی پاکستانی صاحب !موضوع بدلنے کی سعی نہ کریں،آپ لوگوں کی دلیل سے عاجزی قابل دید ہے۔
میں تو شروع دن سے یہ پوچھ رہا ہوں کہ یہ جشن بخاری اور ختم بخاری کا حکم کس حدیث میں ہے؟ آپ اس کے جواب میں پوچھتے ہیں کہ آپ کا لباس کون سا ہے؟
کسی نے سچ کہا کہ وھابیہ میں عقل نہیں ہوتی۔