• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ جشن بخاری کس حدیث سے ثابت ہے ؟

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
رانا صاحب ۔

آپ لباس کون سا زیب تن کرتے ہیں۔
 
شمولیت
مارچ 19، 2012
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
207
پوائنٹ
82
رانا قادری اور خلیل جشن بخاری کو اس جشن سے تشبیہ دیتے ہیں
 

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
خان سلفی صاحب ! آپ خلط مبحث نہ کریں
میں نے کہاں تشبیہ دی ہے ، ارے صاحب میں تو شروع دن سے یہ پوچھ رہا ہوں کہ یہ جشن بخاری اور ختم بخاری کا حکم کس حدیث میں ہے؟ آپ اس طرف توجہ ہی نہیں فرماتے۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
رانا صاحب ۔

آپ کونسا لباس پہنتے ہیں۔؟
 

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
مکی پاکستانی صاحب !موضوع بدلنے کی سعی نہ کریں،آپ لوگوں کی دلیل سے عاجزی قابل دید ہے۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
مکی پاکستانی صاحب !موضوع بدلنے کی سعی نہ کریں،آپ لوگوں کی دلیل سے عاجزی قابل دید ہے۔
رانا صاحب ۔

آپ لباس کونسا زیب تن کرتے ہیں؟

آپ جواب سے کیوں کترا رھے ھیں؟
 

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
میں تو شروع دن سے یہ پوچھ رہا ہوں کہ یہ جشن بخاری اور ختم بخاری کا حکم کس حدیث میں ہے؟ آپ اس کے جواب میں پوچھتے ہیں کہ آپ کا لباس کون سا ہے؟
کسی نے سچ کہا کہ وھابیہ میں عقل نہیں ہوتی۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
اس حد تک آپکی بات صد فیصد درست هے کہ همارے سامنے جب قرآنی آیت یا ثابت حدیث سے کوئی دلیل مل جائے تو هم اس پر اپنی عقل لڑانے کے بجائے اپنا سر مالک حقیقی کے سامنے جهکا کر آمنا و صدقنا کہتے هیں ۔
ویسے جو اللہ نے دیا اور جتنا بهی دیا اس پر هم اللہ جل شانه سے راضی بهی هیں اور خوش بهی ۔
والحمد لله رب العالمين ۔ طلب بهی صرف یہی کرتے هینکہ اهدنا الصراط المستقيم ۔ اپنی خامیوں کو تلاش کرتے هیں ۔ انکا اعتراف بهی کرتے هیں ۔ ان خامیوں کو ترک بهی کرتے هیں ۔ اس طرح کی عقل کی ضرورت بهی نهیں جو سرکشی کی موجب بنے اور اللہ کی ناراضگی کا سبب بن جائے ۔
اللہ هی سے مدد طلب کرتے هیں اور اللہ هی سے امید رکهتے هیں ۔
یہ سچ اگر آپکو کسی نے نہ بتایا هو تو آج هم سے سن لیں ۔ سارا عالم جانتا هے همیں ۔ اپنے والے بهی اور باهر والے بهی ۔
والسلام
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
میں تو شروع دن سے یہ پوچھ رہا ہوں کہ یہ جشن بخاری اور ختم بخاری کا حکم کس حدیث میں ہے؟ آپ اس کے جواب میں پوچھتے ہیں کہ آپ کا لباس کون سا ہے؟
کسی نے سچ کہا کہ وھابیہ میں عقل نہیں ہوتی۔

رانا صاحب۔

آپ لباس کونسا پہنتے ہیں؟

لباس کا بتانے میں تو کوئی زیادہ عقل کا استعمال نہیں۔
آخر کیا وجہ ھے کہ بار بار پوچھنے پر بھی آپ لب کشائی
یا قلم کو جنبش نھیں دے رہا۔کیا یہ مشکل بات ھے۔

 
Top