• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ کیسی شریعت ہے ؟؟؟؟

ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
مجھے ٹی ٹی پی نامی تنظیم کو خوارج اور تکفیری ماننے میں ایک امر مانع ہے اور وہ ہے "دلیل"
ارسلان بھائی!
ابو بصیر اور القول السدید جیسے لوگوں کے خارجی ہونے کی ایک بڑی دلیل یہ ہے کہ وہ پہلے ایک جھوٹا افسانہ تخلیق کرتے ہیں ، جب ان سے دلیل مانگی جائے تو وہ اسی طرح الٹے پاوں بھاگتے ہیں جیسے خارجی منافقین میدان جہاد سے الٹے منہ بھاگتے ہیں۔
اور یہ خارجیوں کے چہرے بھی وہی ہیں جو ایجنسیوں کے مال پر کشمیر میں جہاد کی پبلسٹی کرتے رہے، اور جب افغانستان پر امریکی حملے کے بعد تقریبا مجاھدین ضرورت کے پیش نظر افغان جہاد کی طرف کوچ کرگئے تو یہ خارجی گیڈر کشمیر سے الٹے پاوں بھاگ گئے، اور صرف بھاگے نہیں بلکہ جہاد فی سبیل اللہ ہی سے دستبردار ہوگئے اور امریکی طوق گلے میں ڈال کر مجاھدین کے خلاف صف آرا ہوگئے۔
ان خارجیوں کے جھوٹے افسانوں پر دلیل طلب کرنے والوں کو سلام اور جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
خوارجیوں نے سنیوں کو بھی خوارجی بولنا شروع کردیا ہے وہ بھی بغیر دلیل کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوئی بھائی بتائے گا کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے اپنے مخالفین خوارجیوں کے خوارج ہونے کی کیا دلیل دی تھی؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
بہرام جلدی کیجئے۔۔۔
کہیں ایسا نہ ہو دیر ہوجائے۔۔۔ مولاعلی نے خوارج کی کیا دلیل دیں تھیں۔۔۔
خوارجیوں نے سنیوں کو بھی خوارجی بولنا شروع کردیا ہے وہ بھی بغیر دلیل کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوئی بھائی بتائے گا کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے اپنے مخالفین خوارجیوں کے خوارج ہونے کی کیا دلیل دی تھی؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
بہرام جلدی کیجئے۔۔۔
کہیں ایسا نہ ہو دیر ہوجائے۔۔۔ مولاعلی نے خوارج کی کیا دلیل دیں تھیں۔۔۔
شکریہ آپ نے ٹیگ کیا ویسے تو یہ آپ لوگوں کی آپس کی لڑائی ہے لیکن آپ نے مجھے دعوت دی ہے تو حاضر ہوں اور اپنے ناقص علم اور بے بصیرت مشاہدہ آپ کی خدمت میں پیش کردوں گا میں ماضی قریب کی تاریخ اور سنی کتب احادیث کی مدد لوں گا اس لئے آپ پہلے ہی ماضی قریب کی تاریخ اور سنی احادیث کا مطالعہ فرمالیں ورنہ پھر آپ آپ چھوٹی چھوٹی باتوں کے لئے بار بار لنک سند اور متن کا مطالبہ کرتے رہیں گے
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
شکریہ آپ نے ٹیگ کیا ویسے تو یہ آپ لوگوں کی آپس کی لڑائی ہے لیکن آپ نے مجھے دعوت دی ہے تو حاضر ہوں اور اپنے ناقص علم اور بے بصیرت مشاہدہ آپ کی خدمت میں پیش کردوں گا میں ماضی قریب کی تاریخ اور سنی کتب احادیث کی مدد لوں گا اس لئے آپ پہلے ہی ماضی قریب کی تاریخ اور سنی احادیث کا مطالعہ فرمالیں ورنہ پھر آپ آپ چھوٹی چھوٹی باتوں کے لئے بار بار لنک سند اور متن کا مطالبہ کرتے رہیں گے
ھاھاھھاھا
بہرام صاحب
یہ نصیحتیں پرسنل میسج میں کرنی تھیں،ایسے ہی اپنی کلی کھول کر بیٹھ گئے،ایک چھوٹے سے سوال پر تمہیں ابھی تاریخ ،احادیث کی کتابیں پڑھنا ابھی باقی ہیں۔۔۔ابتسامہ
ایک عرصہ گزر گیا نہ تو آپ وہ مطالعہ کر سکے اور نہ ہی آپ کے حریف،اور نہ ہی آپ کے آقا،تکفیریوں کے وکیل ڈاکٹرشفیق الرحمن
اس لیے گزارش ہے اس کار خیر کے لیے خود بھی وقت نکال کر کتب کا مطالعہ کریں اور اپنے آقاؤں کو بھی کہیں کہ کچھ قرض باقی ہیں ان کا جواب چاہئے۔
ڈاکٹر شفیق الرحمن پر القول السدید کا قرض
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی پاکستان سے باہر بیٹھ کر پاکستان کے حالات پرتجزیہ کرنا مشکل ہوسکتا ہے۔
آپ کو کونسی دلیل کی ضرورت باقی ہے جو ابھی نازل ہونے کے منتظر ہیں؟
جیسے ہی ڈرون گرتا ہے پاکستان میں کاروائیاں تیز ہوجاتی ہیں،فوج کا آپریشن زرو پکڑتا ہے ادھر مساجد،بازاروں اور پبلک سکیورٹی اداروں پر حملے شروع ہوجاتے ہیں،
جیسے ہی ان ظالمان کا فنڈ ختم ہوتاہے اغواء برائے تاوان کے واقعات شروع ہوجاتے ہیں۔
جب ایسا کچھ نہیں ہوتا تو یہ پھر آپس میں ایک طالبان کا گروہ دوسرے پر امریکی ایجنٹ،کافر،مرتد غدار،فلاں فلاں کے فتوے لگا کر ایک دوسرے پر دھاوا بولنے لگ پڑتے ہیں۔
ابھی اور کون سی دلیل کے متلاشی ہیں آپ؟
بھلا مجھے بتلاؤ تو سہی اور خارجیت کیا ہے؟
ایک اعتراض آپکا ہوگا کہ یہ تو ساری دجالی میڈیا کی خبریں ہیں،حقیقت میں تو ٹی ٹی پی ایک فرشتہ صفت جماعت ہے،جن کامقصدصرف نفاذ شریعت ہے،اور وہ شریعت انہوں نے اپنے معسکرات میں بھی نافذ کی ہے اور اپنے علاقوں میں بھی اور ۔۔۔باقی ملک میں بھی نافذ کرنا چاہتے ہیں۔
تو میرے بھائی:آپ کے لیے تو دنوں نظروں سے اوجھل ہیں،ایک طرف دجالی میڈیا تو دوسری طرف خارجی میڈیا،چھوکرکسی کو بھی نہیں دیکھا۔یہ کوئی اصول تو نہیں ہے کہ ہر داڑھی والے،کلاشن اٹھائے اور پگڑی پہنے ہوئے شخص کو آپ صادق اور امین کہیں۔۔۔بلکہ ان لبادوں کے اندر ایڈین نامے لوگ بھی ہیں،بغیر ختنہ کے لوگ بھی دریاف ہوئےہیں اور انڈین آرمی کے آفیسر بھی۔جو کہ بارہا میڈیا پر پیش کئے گئے ہیں،اور ہم نے خود آپریشن کرنے والے فوجیوں سے ان کی ساری معلومات لی ہیں۔
اس لیے دعوت دیتے ہیں کہ آپ پاکستان آؤ،آپ کی سکیورٹی کے ہم ذمہ دار ہیں،آپ کو کراچی سے خیبر تک کی سیر کرواتے ہیں،سب سے ملواتے ہیں،آئینی شاہد بناتے ہیں۔
اس کے بعد آپ محدث فورم کھولنا اور پھر ایک دھاگہ لکھنا۔
امید ہے زمین آسمان کا فرق پیدا ہوچکا ہوگا۔
ایک گزارش:
محترم ارسلان بھائی،جس طریقہ نفاذ شریعت کو آپ پاکستان میں قبول کر رہے ہیں،آپ وہی طریقہ اپنے ملک میں کیوں اختیار نہیں کرتے؟
کیا یہ سب تجربے پاکستان کے کھاتے میں ہی ڈالنے ہیں؟
آخر آپ کے ملک میں بھی تو شریعت نافذ نہیں ہے،آپ ایک جیکٹ لے کر،چند راکٹ اور گرنیڈ لے کر وہاں کی پولیس آرمی پر حملہ کیوں نہیں کرتے؟یقینا وہ سب اسلام کے مطابق نہیں کر رہے،لیکن آپ ہیں کہ برائی کو نہ ہاتھ سے روکتے ہیں اور نہ ہی زبان سے۔نہ آپ کفر بالطاغوت کرتے ہیں،اور نہ ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق۔
وہاں پر ایک تنظیم بنائیں ناں،جس کے امیر محترم ارسلان صاحب ہوں اور باقی آپ کے حامی،اور رہنمائی ٹی ٹی پی کیطرف سے فری میں مل جائے گی۔
خدا کے واسطے ہوش کے ناخن لو،کیوں اغیار کی لگائی ہوئی آگ میں اپنوں کو جلا رہے ہو؟
السلام علیکم
محترم القول السدید بھائی! دراصل مجھے اس موضوع پر کچھ زیادہ علم نہیں ہے، اور کچھ خاص دلچسپی بھی نہیں کیونکہ یہاں پر گفتگو زیادہ تر علمی نکات پر مشتمل ہونے کی بجائے زاتیات اور الزامات پر مشتمل ہوتی ہے، اسی لیے مجھ جیسے مطالعے کا شوق رکھنے والے شخص کے لیے کچھ جاننا مشکل ہو جاتا ہے۔ابوبصیر صاحب کی ایک پوسٹ کو میں نے "غیر متفق" ریٹ کیا تو انہوں نے وضاحت پوچھی تو میں نے بتا دیا۔

میں اس معاملے میں طرفین کا موقف پڑھتا ہوں، اگر میں آپ کے مخالفین کی کتابیں پڑھوں تو آپ کی ویب سائٹ ٹریو منہج سے بھی کتابیں ڈاؤن لوڈ کر کے پڑھتا ہوں، اور قارئین کو بھی چاہیے کہ وہ دونوں جانب کا موقف پڑھے اور سنے، تاکہ حق بات کو جاننے میں آسانی ہو۔

آپ نے ایک اور بات کہی کہ میں طاغوت بالکفر نہیں کر رہا، تو آپ کی بات درست نہیں، کوئی مومن اس وقت تک ایمان والا ہو ہی نہیں سکتا جب تک وہ طاغوت سے کفر نہ کرے۔اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
فَمَن يَكْفُرْ‌ بِٱلطَّـٰغُوتِ وَيُؤْمِنۢ بِٱللَّهِ فَقَدِ ٱسْتَمْسَكَ بِٱلْعُرْ‌وَةِ ٱلْوُثْقَىٰ لَا ٱنفِصَامَ لَهَا ۗ وَٱللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ ﴿٢٥٦﴾۔۔۔سورۃ البقرۃ

باقی میرے نزدیک کسی بھی انسانی جان کا ناحق قتل بہت بڑا جرم ہے، صرف قتل کے بدلے قتل، شادی شدہ زانی، اور زمین میں فساد برپا کرنے والوں کے علاوہ ، جب وہ ان جرم کا ارتکاب کریں گے تو اسلامی حکومت انہیں سزا دے گی، بصورت دیگر کسی انسان کا قتل کرنا گناہ ہے، چاہے وہ کوئی بھی کرے۔

اور آخری بات یہ کہنا چاہوں گا کہ میرے کمزور علم کے مطابق اگر آج جو کچھ پاکستان میں ہو رہا ہے، تو اس کی ذمہ داری بھی پاکستانی حکومت پر ہی جاتی ہے، کیونکہ انہوں نے ہی امریکہ کا ساتھ دیا۔القول السدید بھائی آپ اس بارے میں کیا کہنا چاہیں گے، موجودہ صورتحال کا اصل ذمہ وار کون ہے؟
 
Top