٭بعض اوقات عبادتیں نہیں ندامتیں قبول ہو جاتی ہیں۔
٭٭
گناہ کر کے پچھتانا
نیکی کر کے تکبر کرنے سے بہتر ہے۔٭٭٭ایسا کچھ لکھ کر جانا چاہیے جو پڑھنے کے قابل ہو‘یا پھر ایسا کام کر جانا چاہیے جو لکھنے کے قابل ہو۔٭٭٭٭علم تمہاری ایسے حفاظت کرتا ہے جیسے ماں اپنے بچے کی حفاظت کرتی ہے۔