• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

’’سنہری باتیں‘‘

شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
ناکامی کا منہ​
اکثر اس وقت دیکھنا​
پڑتا ھے​
جب ھم کامیابی کے​
حصول کے لیے
اپنے رب کے اصول توڑ
دیتے ھیں
​
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
٭بعض اوقات عبادتیں نہیں ندامتیں قبول ہو جاتی ہیں۔
٭٭
گناہ کر کے پچھتانا
نیکی کر کے تکبر کرنے سے بہتر ہے۔
٭٭٭ایسا کچھ لکھ کر جانا چاہیے جو پڑھنے کے قابل ہو‘یا پھر ایسا کام کر جانا چاہیے جو لکھنے کے قابل ہو۔٭٭٭٭علم تمہاری ایسے حفاظت کرتا ہے جیسے ماں اپنے بچے کی حفاظت کرتی ہے۔​
 
Top