براہ کرم لنک درست کریں. یا مجھے انوائٹ کریں. میری آئڈی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!فورم پیج کا لنک میرے پاس تو درست کھل رہا ہے ، البتہ آپ کی آئی ڈی کا لنک میرے پاس نہیں کھل رہا ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!محترم یونس بھائی جان آپ کے فیس بک لایکس پیج میں بھی بہت تلاش کیا مگر ان میں بھی. محدث فورم، پیج شو نہیں ہو رہا ہے،،
Sent from my GT-I9190 using Tapatalk
نہیں شیخ محترم!میں نے پیج کی ایک پوسٹ کے نیچے عمر اثری صاحب کو ٹیگ کیا ہے ، شاید اطلاع پہنچ گئی ہوگی ۔
صد فیصد متفق.جی محترم بھائی جان براؤزر پر سرچ کرنے سے بھی محدث فورم شو نہیں ہو رہا ہے، البتہ کوئی محدث فورم گروپ شو ہوتا ہے،،
مجھے بھی یہی محسوس ھو رھا ھے.پیج کی سیٹنگ کو واقعتا کوئی مسئلہ ہے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
متفقکیا آپ "فیس بک ایپ" کے ذریعے زیارت /تلاش کی کوشش کر رہے ہیں؟
Chrome اور Uc Browser دونوں سے کوشش کر لی. لیکن کامیابی نہ ملی. اور میرے پاس کمپیوٹر ھے نہیں.اگر ہاں...تو پھر ایک مرتبہ براؤزر سے یہ کام کر کے بتائیں..