محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,823
- پوائنٹ
- 1,069
کسی حد تک یہ بات صحیح بھی ہےبہترین
شاید خاوندوں کے پاس احساس کرنے کے لیے اتنا وقت نہیں ہوتا۔
واقعی توازن برقرار رکھنا بہت مشکل کام ہےداعی کی بیوی خاوندکی مشغولیت کی شکایت کرتی ہے
بچے ہیں یا بچے ہوئے ہیںہم ابھی بچےہیں
اور یہی حق بات ہےاتنی دل برداشتہ نا ہوں بہن،،،،
بلکہ معاملہ دونوں طرف سے بگھڑا ہوا ہے
برا نہ منائیں تو عرض کروں، ابھی نان نفقہ کی آپ کی نرالی تشریح میں بچے "بچ" گئے ہیں۔ بالا مثالوں میں انہیں بھی فٹ کریں اور یہ ذمہ داری بھی مرد پر ڈال دیں۔
ذرا اپنی اس انوکھی تشریح کے بعد خاتون کی کوئی ذمہ داری بھی بتا دیں تو مہربانی ہوگی۔ ورنہ مجھے اپنی بیگم کو فورم کے اس دھاگے سے خاص طور پر دور رکھنے کے لئے کوئی گُر آزمانا پڑے گا۔[/QUO
اور ناکام مرد کے پیچھے کون ہوتا ہےہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے
یہ اردو مقولہ ہے