• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Birth day wishes and celebrations

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
آپ تو زہین خاتون ہیں ماشاءاللہ
آپ سے پہلے میں اپنے اس تھریڈ کا لنک کئی اراکین کے ساتھ شئیر کر چکا ہوں لیکن اتنی جلدی کوئی نہیں سیکھ پایا جتنی جلدی آپ نے سیکھا ہے۔ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے۔آمین

اور مزے کی بات ہے جس کو سکھانے کے لیے میں نے یہ تھریڈ لکھا تھا وہ آج تک نہیں سیکھ پایا۔اپنا پیارا بھائی حافظ نوید(ابتسامہ)

بھائی ہم بھی سیکھ رہے ہیں
یہاں پوسٹنگ کم کرتے ہیں اسکا مطلب یہ نہیں کے ہم نہیں سیکھے
اور یہ خوشی کی بات ہے کے ہماری وجھے سے کتنے لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہے

جزاک الله خیرا
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

نوید بھائی جان غصّہ نہ کریں،
آپ ماشاء الله بہت اچّھا لکھنا سکھ گئے ہے،
اگر آپ گوگل میں ٹائپ کر رہیں ہے تو "وجہ" لکھنے کے لئے آپ ان میں سے کوئی بھی لفظ ٹائپ کر کے لکھ سکتے ہے:
wajah
wjh
wjah
vajah
vjh
vjah

یہی گوگل کی خاصیت ہے کی ہم جو لکھنا چاہتے ہے گوگل اسے سمجھ جاتا ہے،
ہم اس طرح سے چھہ طریقو سے ایک ہی الفاظ کو لکھ سکتے ہے، اگر آپ کوئی اور کیبورڈ استعمال کر رہے ہوتے تو اس طرح چھہ الگ الگ الفاظ بن جاتے لیکن گوگل میں اس طرح سے غلطی کے امکان کم ہی رہتے ہے.
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ارے بھائی جان اچھی بات ہے کہ آپ سیکھ رہے ہیں۔
وجہ
wjo
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
نوید بھائی جان غصّہ نہ کریں،
آپ ماشاء الله بہت اچّھا لکھنا سکھ گئے ہے،
اگر آپ گوگل میں ٹائپ کر رہیں ہے تو "وجہ" لکھنے کے لئے آپ ان میں سے کوئی بھی لفظ ٹائپ کر کے لکھ سکتے ہے:
wajah
wjh
wjah
vajah
vjh
vjah

یہی گوگل کی خاصیت ہے کی ہم جو لکھنا چاہتے ہے گوگل اسے سمجھ جاتا ہے،
ہم اس طرح سے چھہ طریقو سے ایک ہی الفاظ کو لکھ سکتے ہے، اگر آپ کوئی اور کیبورڈ استعمال کر رہے ہوتے تو اس طرح چھہ الگ الگ الفاظ بن جاتے لیکن گوگل میں اس طرح سے غلطی کے امکان کم ہی رہتے ہے.
معلومات کا شکریہ عامر بھائی جان
سیکھ
sikh

لیکن اگر میرے تھریڈ کا بغور مطالعہ کیا جائے اور متعدد بار پریکٹس کی جائے تو گوگل کی ضرورت بھی محسوس نہیں ہو گی۔ان شاءاللہ
سدرہ بہن کو دیکھ لے کتنی جلدی انہوں نے سیکھا ماشاءاللہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جزا ک الله ارسلان بھائی ، آپ کا حسن نظر اور وسیع النظری ہے، آپ لوگوں کی مدد سے ہی میں فورم سے استفادہ حاصل کر نے کے قابل ہوئی ہوں.
الحمدللہ الذی خلق السموت والارض فی ستۃ ایام ثمہ استوی علی العرش
جزاک اللہ خیرا بہن
ہم تو یہاں اسلام اور مسلمانوں کی خدمت کے لیے ہیں۔
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
نوید بھائی جان غصّہ نہ کریں،
آپ ماشاء الله بہت اچّھا لکھنا سکھ گئے ہے،
اگر آپ گوگل میں ٹائپ کر رہیں ہے تو "وجہ" لکھنے کے لئے آپ ان میں سے کوئی بھی لفظ ٹائپ کر کے لکھ سکتے ہے:
wajah
wjh
wjah
vajah
vjh
vjah

یہی گوگل کی خاصیت ہے کی ہم جو لکھنا چاہتے ہے گوگل اسے سمجھ جاتا ہے،
ہم اس طرح سے چھہ طریقو سے ایک ہی الفاظ کو لکھ سکتے ہے، اگر آپ کوئی اور کیبورڈ استعمال کر رہے ہوتے تو اس طرح چھہ الگ الگ الفاظ بن جاتے لیکن گوگل میں اس طرح سے غلطی کے امکان کم ہی رہتے ہے.

نہیں بھائی ہم غصّہ کہاں ہو رہے ہیں
شاید آپکو ہمارا انداز ایسے لگا ہو
ہم تو ارسلان بھائی کے شکر گزار ہیں کے وو اتنی محنت کرتے ہیں اور دوستوں کی مدد کرتے ہیں
الله انکو اسکا اجر دے امین
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
معلومات کا شکریہ عامر بھائی جان

سیکھ
sikh

لیکن اگر میرے تھریڈ کا بغور مطالعہ کیا جائے اور متعدد بار پریکٹس کی جائے تو گوگل کی ضرورت بھی محسوس نہیں ہو گی۔ان شاءاللہ
سدرہ بہن کو دیکھ لے کتنی جلدی انہوں نے سیکھا ماشاءاللہ
آپ نے ٹھیک کہاارسلان بھائی، لیکن میری پوسٹ ایسے لوگوں کو اردو لکھنے میں دلچسپی دلانے میں بہت اہم ہے، جو کیبورڈ کے بٹن کو یاد نہیں کرنا چاہتے یا جن کی اردو تعلیم کافی کم ہوئی ہو،

میں بھی اردو کچھ حد تک پڑھا ہوا ہوں، اور اردو کو چھوڑے مجھے ١٥ سال کا عرصہ گزر گیا ہے، اس لئے مجھ سے ایسی غلطی ہوتی ہے،

ہم ہندستانی لوگ اگر گوگل کا استمال کرتے ہے تو ہمیں صرف "transliteration " کے" سے بہت مدد ملتی ہے،
جیسے کی میں نے اپنی شروع کردہ دھاگے میں یہ بات کہی تھی کی اگر آپکو "ابراہیم" لکھنا ہو تو آپ کو انگریزی میں "Ibrahim " ہی لکھنا ہوگا، جبکے اگر ہم دوسرے کیبورڈ کا استعمال کریں تو ہمیں کیبورڈ کے ہر بٹن کو سمجھنا ہوگا. اسی طرح "الله" لکھنے کے لئے آپ گوگل میں ALLAH ہی لکھنا ہوگا جو کی عام آدمی بھی بہت جلد اسے سمجھ سکتا ہے،

اور ارسلان بھائی آپ میری رہنمائی کرتے رہنا، آپ جو بھی رہنمائی کرتے ہے تو اس سے میرا حوصلہ بڑھتا ہے اور میں اگلی بار اس غلطی کو دوبارہ نہ کرنے سے بعض رہتا ہوں.

سکھ - سیکھ
جزاک اللہ خیر
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
نہیں بھائی ہم غصّہ کہاں ہو رہے ہیں
شاید آپکو ہمارا انداز ایسے لگا ہو
ہم تو ارسلان بھائی کے شکر گزار ہیں کے وو اتنی محنت کرتے ہیں اور دوستوں کی مدد کرتے ہیں
الله انکو اسکا اجر دے امین
آمین
جزاک اللہ خیرا
محبت ہے آپ بھائیوں کی۔ماشاءاللہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
آپ نے ٹھیک کہاارسلان بھائی، لیکن میری پوسٹ ایسے لوگوں کو اردو لکھنے میں دلچسپی دلانے میں بہت اہم ہے، جو کیبورڈ کے بٹن کو یاد نہیں کرنا چاہتے یا جن کی اردو تعلیم کافی کم ہوئی ہو،

میں بھی اردو کچھ حد تک پڑھا ہوا ہوں، اور اردو کو چھوڑے مجھے ١٥ سال کا عرصہ گزر گیا ہے، اس لئے مجھ سے ایسی غلطی ہوتی ہے،

ہم ہندستانی لوگ اگر گوگل کا استمال کرتے ہے تو ہمیں صرف "transliteration " کے" سے بہت مدد ملتی ہے،
جیسے کی میں نے اپنی شروع کردہ دھاگے میں یہ بات کہی تھی کی اگر آپکو "ابراہیم" لکھنا ہو تو آپ کو انگریزی میں "Ibrahim " ہی لکھنا ہوگا، جبکے اگر ہم دوسرے کیبورڈ کا استعمال کریں تو ہمیں کیبورڈ کے ہر بٹن کو سمجھنا ہوگا. اسی طرح "الله" لکھنے کے لئے آپ گوگل میں ALLAH ہی لکھنا ہوگا جو کی عام آدمی بھی بہت جلد اسے سمجھ سکتا ہے،

اور ارسلان بھائی آپ میری رہنمائی کرتے رہنا، آپ جو بھی رہنمائی کرتے ہے تو اس سے میرا حوصلہ بڑھتا ہے اور میں اگلی بار اس غلطی کو دوبارہ نہ کرنے سے بعض رہتا ہوں.

سکھ - سیکھ
جزاک اللہ خیر
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی جان
میں بھی اردو نہیں لکھ سکتا تھا لیکن آہستہ آہستہ سیکھا۔جب اردو پیجز پر رومن انگلش لکھتا تھا تو عادت نہیں تھی پھر باذوق حفظہ اللہ نے یونی کوڈ اردو لکھنا شروع کی تو مجھے عجیب لگتا تھا کہ یار یہ ایسا کیوں لکھتے ہیں۔لیکن بعد میں پتہ چلا کہ یہ تو آسان طریقہ ہے۔
مزے کی بات ہے کہ میری مادری زبان سرائیکی ہے لیکن سرائیکی لکھی ہو تو مجھے پڑھنا مشکل ہو جاتا ہے۔
 
Top