کلیم حیدر
ناظم خاص
- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,748
- ری ایکشن اسکور
- 26,382
- پوائنٹ
- 995
بہت خوب ارسلان بھائی جان کیا آپ بھی سرائیکی ہیں۔ بھائی میں بھی سرائیکی ہوں۔جزاک اللہ خیرا عامر بھائی جان
مزے کی بات ہے کہ میری مادری زبان سرائیکی ہے لیکن سرائیکی لکھی ہو تو مجھے پڑھنا مشکل ہو جاتا ہے۔