• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

facebook پر کچھ دیوبند pages ہیں، جہاں پر ہونے والی پوسٹس کے مطلق---

شمولیت
مارچ 04، 2015
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
56
یہ اذخد تصویریں زیادہ مرتبہ پوسٹ ہوگئی ہیں۔
اسکو ایڈٹ کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
سمجھ نہیں آتا کہ جب یہ مقلد لوگ خود اپنے اماموں کی تقلید کرتے ہی نہیں تو فیس بک پر تقلید کے حق میں دلائل کیوں دیتے ہیں -
 
شمولیت
مارچ 04، 2015
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
56
@lovelyalltime ، جزاک اللہ، میں نے یہ سارے تھریڈ پرھے ہیں،
یہ لوگ سوائے دھوکے کے اور کچھ نیں کرتے۔
اگر وقت نکل سکے تو میں نے جو تصوریں لگائی ہیں ان پر بھی کچھ کہیں۔
جزاک اللہ۔۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
اسلام علیکم،
اہل تقلید کے فیس بک پر کافی پیجز ہیں، جہاں وہ اپنے مذہب کو صحیح ثابت کرنے کے لیئے کافی دلائل بھی دیتے ہیں،
ان دلائل کی کوئی حقیقت ہے بھی یا صرف انکا دوہکا ہے اسی کو جاننے کے لئے آپ اہل علم سے اس پربات کرنا بہتر لگا تو آپکے سامنے یہ باتیں پیش کی ہیں۔
سب بھائیوں سے گزارش ہے کے برائے مھربانی ان پر اپنی رائے دے کر میرے علم میں اضافا کرینگے اور حق و باطل کے درمیان تفریق کرنے کے قابل بنائنگے۔
جزاک اللہ خیر۔۔۔
ان دلائل میں سے ایک تصویر اپلود کرتا ہوں، باقی میں پوسٹ کرتا رہوں گا۔
امید ہے کے آپ اسپے اپنی رائے ضرور دیں گے۔۔۔11585 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
انکے مطابق یہ ایک دلیل ہے امام صاحب کہتے ہیں کہ تقلید واجب ہے۔

 
Top