• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Lenovo Ideatab A2107A-H Tablet

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
429
پوائنٹ
197
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کوشش کریں انٹرنل اسٹوریج کو فری کریں( کیشے کلینر) سے پھر انسٹال کریں! ایپ موجود ہے( AppMgrIII) کے نام سے پلے اسٹور پر!
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کوشش کریں انٹرنل اسٹوریج کو فری کریں( کیشے کلینر) سے پھر انسٹال کریں! ایپ موجود ہے( AppMgrIII) کے نام سے پلے اسٹور پر!
شکریہ !
کیا آپ مجھے Lenovo IdeaTab 2107a-h کےBootloader کو Unlock کرنے کا طریقہ بتا سکتے ہیں ؟ میرا Android Version 4.0.4 ہے۔ دوسرا مجھے TWRP Custom Recovery کی فائل جو میرے Tablet کے لیے مناسب ہو اس کا لنک فراہم کر سکتے ہیں ؟ یا اس کے لیے کوئی سا بھیTWRP کا Version چل سکتا ہے ؟رہنمائی فرمائیں !
 
Top