• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Lenovo Ideatab A2107A-H Tablet

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

لینوو ٹیب دوسری برانڈ کی ٹیب سے تھوڑی پیچیدہ ہے، اس پر جب بھی کام ختم کریں تو اسے مکمل بند کیا کریں پھر کسی بھی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں ہو گا اور اگر اسے ایسے ہی چھوڑ دیں تو دوبارہ سوئچ آن کرنے پر یہ سٹک ہو جاتی ہے، اس صورت میں چھیر چھاڑ کی بجائے اسے ایسا ہی رہنے دیں کچھ دیر بعد یہ خود بخود مسئلہ ختم ہو جاتا ہے کیونکہ اس کا سوفٹفیئر اپڈیٹ ہونا شروع کر دیتا ہے۔ باقی دوسرے بھائیوں سے سوال جواب پر رہنمائی حاصل کرتے رہیں۔

والسلام
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
السلام علیکم

لینوو ٹیبلٹ دوسری برانڈ کی ٹیبلٹ سے تھوڑی پیچیدہ ہے، اس پر جب بھی کام ختم کریں تو اسے مکمل بند کیا کریں پھر کسی بھی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں ہو گا اور اگر اسے ایسے ہی چھوڑ دیں تو دوبارہ سوئچ آن کرنے پر یہ سٹک ہو جاتی ہے، اس صورت میں چھیر چھاڑ کی بجائے اسے ایسا ہی رہنے دیں کچھ دیر بعد یہ خود بخود مسئلہ ختم ہو جاتا ہے کیونکہ اس کا سوفٹفیئر اپڈیٹ ہونا شروع کر دیتا ہے۔ باقی دوسرے بھائیوں سے سوال جواب پر رہنمائی حاصل کرتے رہیں۔

والسلام
اس کے اندرOfficial Update نہیں آتی اسی لیے Custom Recovery کے ذریعے اس میںLollipop / Marshmallow کرنا چاہ رہا ہوں۔
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
429
پوائنٹ
197

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
پہلے چیک کریں آپ کے ٹیبلٹ کے لئے آفیشل lollipop اور marshmallow ہے بھی؟

unofficial rom یعنی android os بھی دیکھ لیں

Lineage OS


A2107A-H Firmware update, Custom Rom and CWM Recovery
دراصل میں نے opengaaps.org کی Website سے Marshmallow کا Version ڈاؤنلوڈ کیا ہے ۔ میں اس میں Custom Recovery کے ذریعے Marshmallow انسٹال کرنا چاہ رہا ہوں ۔میں نے ایک اور فائل cm-13.0-20161222-UNOFFICIAL-i9082.zip نام کی بھی اس Website سے androidfilehost.com ڈاؤنلوڈ کی تھی۔
مگر اس سے پہلے مجھے CWM انسٹال کرنی ہے تاکہ میں وہاں سے Marshmallow انسٹال کر سکوں۔
جب میرا ٹیبلٹ Lenovo Logo پر Stuck ہو گیا تھا تو میں نے اس فائل کی مدد سے Scatter کی فائل Flash کی تھی اس Android کا Version یہ تھا:-
SE_A2107A-H_ATT_A404_SP
اس فائل میں کون کون سی Files تھیں میں وہ آپ کو Imageمیں دکھاتا ہوں ۔آپ مجھے بتائیں کہ کیا میں نے Recovery کی انسٹال کر لی ہے یا نہیں ؟کیونکہ اس میں ایک فائل Recovery.img کی بھی ہے۔

 
Last edited:

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
429
پوائنٹ
197
ابھی کون سا اینڈرائیڈ ہے ٹیبلٹ میں؟
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
السلام علیکم !
میں نے اپنا Tablet کامیابی سے Root کر لیا ہے اور اس میں CWM Recovery انسٹال کرنا چاہ رہا ہوں ۔ لیکن میری Internal Storage صرف 503MB کی ہے جس میں 84MB Space باقی بچی ہے۔ اس لیے اس میں Flashify کی App انسٹال نہیں ہو سکتی۔ کیا کوئی ایسا طریقہ ہے جس کے ذریعے میری ساری Apps انٹرنل Memony یا SDCard میں انسٹال ہو جائے ؟
@عدیل سلفی
@مظاہر امیر
 
Top