• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Lenovo Ideatab A2107A-H Tablet

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
429
پوائنٹ
197
کیا میرے Tablet میں Marshmallow / Lollipop انسٹال ہو سکتا ہے ؟میں نے پہلے اپنے Tablet کو Root کیا تھا مگر Recovery انسٹال کرنے کے لیے CWM کو Select کرنے کی بجائےTWRP کو Select کر لیا تھا جس کی وجہ سے میرے Tablet کی سکرین Lenovo Logo پر Stuck ہو گئی تھی۔
Tablet کو Root کرنے کے بعد کیا ہم Apps کو SD External Card میں Install کر سکتے ہیں ؟

کیا میرے Tablet میں Marshmallow / Lollipop انسٹال ہو سکتا ہے ؟میں نے پہلے اپنے Tablet کو Root کیا تھا مگر Recovery انسٹال کرنے کے لیے CWM کو Select کرنے کی بجائےTWRP کو Select کر لیا تھا جس کی وجہ سے میرے Tablet کی سکرین Lenovo Logo پر Stuck ہو گئی تھی۔
بغیر روٹ کے بھی اپڈیٹ کرکے چیک کریں اور twrp انسٹال کرنے سے پہلے اپنے ٹیبلٹ کے ماڈل کے مطابق twrp تلاش کریں اور twrp کے لئے bootloader unlock ہونا ضروری ہے LP اور MM میں app میموری کارڈ میں آجاتی ہیں
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
بغیر روٹ کے بھی اپڈیٹ کرکے چیک کریں اور twrp انسٹال کرنے سے پہلے اپنے ٹیبلٹ کے ماڈل کے مطابق twrp تلاش کریں اور twrp کے لئے bootloader unlock ہونا ضروری ہے LP اور MM میں app میموری کارڈ میں آجاتی ہیں
میرے Tablet کے لیے TWRP کا کوئی Version نہیں ہے۔ کیا CWM استعمال کیا جا سکتا ہے؟
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
Tablet کو King Root سے Root کرنے کے بعد کیا ہم Recovery.img کی فائل کو (Reboot) Quick Boot سے Flash کر سکتے ہیں اور کیا اس طریقے سے CWM انسٹال ہو جائے گا ؟
میں اتنی تفصیل اس لیے پوچھ رہا ہوں کیونکہ ایک دفعہ میرا ٹیبلٹ TWRP انسٹال کرنے کے دوران Lenovo Logo پر Stuck ہو گیا تھا ۔
 
جی بلکل kingroot سے root کرانے کے بعد Flashify for root users انسٹال کریں اور پھر recovery software انسٹال کریں

یہ لنک دیکھے
 
Last edited:

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
429
پوائنٹ
197
تو میرا ٹیبلٹLenovo Logo پر کیوں Stuck ہو گیا تھا ؟
کیا آپ کے ٹیبلٹ کا bootloader unlock ہے؟ اگر bootloader lock ہوگا تو کوئی بھی recovery کام نہیں کرے گی اور ٹیبلٹ stuck ہوتا رہے گا اس لئے پہلے bootloader unlock کریں
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
کیا آپ کے ٹیبلٹ کا bootloader unlock ہے؟ اگر bootloader lock ہوگا تو کوئی بھی recovery کام نہیں کرے گی اور ٹیبلٹ stuck ہوتا رہے گا اس لئے پہلے bootloader unlock کریں
Bootloader کیا ہے ؟ یہ کیسے Unlock ہو گا ؟یہ کہاں پر ہے ؟
 
Top