کلیم حیدر
ناظم خاص
- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,747
- ری ایکشن اسکور
- 26,381
- پوائنٹ
- 995
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاءاللہ تعالیٰ آپ دونوں کو خوش رکھے اور دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے آمین
آمین ثم آمین
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاءاللہ تعالیٰ آپ دونوں کو خوش رکھے اور دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہلا وسہلا ومرحبا
اپنی رضیہ بہن کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے ۔
ٓپ کا یہاں ٓنا ہم سب کے لءے مبارک ثابت ہو
وعلیکم السلام بھابی جی!Salam Masnoon
Mera name Razia Kaleem he- Main apny miyaa Kaleem Haider shb k kehny pr Mohaddis Forum pr rigistar hoi hoo- Dunavi ta,aleem FA he or zorori deeni ta,aleem b hasil ki hoi he-
Forum p aany ka maqsad ta,aleem e islami ko barrhana or behtar banana he- Umeed he aap sb k sath bht acha waqat guzry ga- in shaallah-
walsalam
Razia kaleem
Note:
Mjhy urdu men typing krna naheen aati- is liy apna ta,arof romen english men krwaya he- koshish kroogi k jald az jald urdu typing seekh jaoo-
ویسے کلیم بھائی بیوی کا اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا مشکوک ہے۔
جزاکم اللہ خیرا .... خیر مبارک بھائیسب سے پہلے تو آپ دونوں میاں بیوی کو شادی مبارک۔
اوہو ... کوئی بات نہیں اسلم بھائیاس کے بعد کلیم بھائی سے شادی میں بوجوہ شرکت نہ کرسکنے پر معذرت۔
جزاک اللہ خیرا و آمین ثم آمیناللہ تعالیٰ آپ دونوں کو ہمیشہ خوش رکھے
آمین ثم آمینباَرَكَ اللهُ لَكَ، وَ بَارَكَ عَلَیْكَ، وَجَمَعَ بَیْنَکُمَا فَيْ خَیْرٍ
عام معمول تو یہ ہے کہ نام کے ساتھ اپنے باپ کا نام لکھا ہوتا ہے۔ لیکن بیوی اگر اپنے نام کے ساتھ میاں کا نام کسی بھی وجہ سے لکھ دیتی ہے تو اس میں بھی کوئی مضائقہ والی بات نہیں۔ویسے کلیم بھائی بیوی کا اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا مشکوک ہے۔
ویسے میرے خیال سے شادی کے بعد شوہر کا نام ہی آگے لگتا ہے. ہمارے یہاں کا تو یہی معمول ہے، اب پاکستان کا پتا نہیں. ابتسامہعام معمول تو یہ ہے کہ نام کے ساتھ اپنے باپ کا نام لکھا ہوتا ہے۔ لیکن بیوی اگر اپنے نام کے ساتھ میاں کا نام کسی بھی وجہ سے لکھ دیتی ہے تو اس میں بھی کوئی مضائقہ والی بات نہیں۔
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاءدعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ دونوں کی محبت اور زندگی میں خوب برکت عطا فرمائیں۔ آمین۔
پاکستان میں تقریباً تمام رسومات ہی ہندوستان سے ہی آئی ہیں، لہٰذا ہمارے ہاں بھی یہی رواج ہے۔ویسے میرے خیال سے شادی کے بعد شوہر کا نام ہی آگے لگتا ہے. ہمارے یہاں کا تو یہی معمول ہے، اب پاکستان کا پتا نہیں. ابتسامہ
یہ آیت مبارکہ "لے پالک" بیٹے کے متعلق ہے۔پاکستان میں تقریباً تمام رسومات ہی ہندوستان سے ہی آئی ہیں، لہٰذا ہمارے ہاں بھی یہی رواج ہے۔
ویسے میرے نزدیک بہتر یہی ہے کہ ہر ایک کی نسبت باپ کی طرف ہی ہو، کیوں کہ شوہر (وفات یا طلاق کی صورت میں) بدل بھی سکتا ہے (اللہ تعالیٰ ہر قسم کی آزمائش سے بچائیں!)، تو اس صورت میں تیسری مرتبہ نام چینج کرنا پڑے گا۔ فرمانِ باری ہے:
ادعوهم لآبائهم هو أقسط عند الله ۔۔۔ سورة الأحزاب
انہیں ان کے باپوں کے نام سے بلاؤ، یہی اللہ کے نزدیک زیادہ انصاف کی بات ہے۔